counter easy hit

پیش

جرمنی کے لئے نئے سفیر پاکستان جوہر سلیم نے اپنی اسناد سفارت صدر جرمنی یو آخم گائوک کو پیش کر دیں

جرمنی کے لئے نئے سفیر پاکستان جوہر سلیم نے اپنی اسناد سفارت صدر جرمنی یو آخم گائوک کو پیش کر دیں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوں جرمنی کیلئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے سفیر جوہر سلیم، پاکستانی سفارتی وفد کے ہمراہ، جسمیں منسٹر مسز رخسانہ افضال، کونسلر سجاد حیدر خان، دفاعی اتاشی بریگیڈیر عدنان آصف جاہ شاد، ٹیکنیکل اتاشی گروپ کیپٹن محسن محمود، بحری و فضائی اتاشی کیپٹن خالد ثمر خان اور […]

ڈاکٹر محمد ناظم علی وظیفہ پر سبکدوش۔ علمی، ادبی، تدریسی و انتظامی خدمات پر بھرپور خراج تحسین پیش

ڈاکٹر محمد ناظم علی وظیفہ پر سبکدوش۔ علمی، ادبی، تدریسی و انتظامی خدمات پر بھرپور خراج تحسین پیش

تلنگانہ : ڈاکٹر محمد ناظم علی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج موڑتاڑ و درپلی’سنیٹ ممبر تلنگانہ یونیورسٹی اردو ادب کے نامور ادیب’محقق و نقاد اور ماہر تعلیم اپنی 30سالہ تعلیمی وسرکاری خدمات کی انجام دہی کے بعد31جنوری کو وظیفہ حسن خدمت سے سبکدوش ہوئے۔ اس موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج موڑتاڑ پر کالج انتظامیہ کی جانب […]

نعیم چوہان کو جنرل سیکرٹری بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، رانا نیاز احمد

نعیم چوہان کو جنرل سیکرٹری بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، رانا نیاز احمد

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور بار نومنتخب جنرل سیکرٹری نعیم چوہان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار لاہور کے ممتاز بزنس مین اور انتہائی ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد نے گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نعیم چوہان ایک انتہائی بے لوث اور […]

سجاد کریم نے اپنی سالانہ رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کو پیش کر دی

سجاد کریم نے اپنی سالانہ رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کو پیش کر دی

نیلسن : یورپی پارلیمنٹ میںکنزرویٹیو قانونی امور کے ترجمان رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے اپنی سالانہ رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کو پیش کر دی ہے جسے ارکان یورپی پارلیمنٹ کی اکثریت نے حمائت کر دی ہے اس رپورٹ میں یورپی یونین کے اٹھائیس ممبران ممالک کی قومی پارلیمنٹ کو بھی یورپین […]

ریاض الدین، خالد پونی، اور بشیر شیرازی عید الا ضحی عید پارٹی میں گانا پیش کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

ریاض الدین، خالد پونی، اور بشیر شیرازی عید الا ضحی عید پارٹی میں گانا پیش کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

سوئزر لینڈ: ریاض الدین، خالد پونی، اور بشیر شیرازی عید الا ضحی عید پارٹی میں گانا پیش کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

پاکستان نے اقوام متحدہ میں چار نکاتی امن ایجنڈا پیش کر دیا

پاکستان نے اقوام متحدہ میں چار نکاتی امن ایجنڈا پیش کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے خطے میں امن کے لئے چار نکات پیش کر دیئے، ان میں کشمیر کو غیرفوجی علاقہ قرار دینے ، طاقت استعمال نہ کرنے، سیز فائر معاہدے پر عمل اور سیاچن سے فوجیں واپس بلانے کی تجاویز شامل ہیں۔ جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف […]

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش

لاہور : لالی وڈ انڈسٹری کی ایک اور پیشکشِ، عید الاضحیٰ کے موقع پر کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘ہلہ گلہ’ کا پریمئر شو پیش کیا گیا، اس موقعے پر فلم انڈسٹری کی پروموشن کے لئے شوبز حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ایک بڑی تعداد چلی آئی۔ ہنسی اور طنز و مزاح […]

پاکستان کا بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان نے مسئلہ کشمیر سمیت ملک میں بھارتی مداخلت کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ثبوت پیش کرنے کے لیے باضابطہ دستاویزات بھی تیار کرلی گئی ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے سینیٹ اجلاس میں اظہار […]

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کو دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک کھاتوں کی تفصیلات پیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے اور نیکٹا کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں […]

جوزفین کرسٹینا سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں چوہدری کامران گھمن کو پھول پیش کرتے ہوئے

جوزفین کرسٹینا سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں چوہدری کامران گھمن کو پھول پیش کرتے ہوئے

بارسلونا: مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی و سماجی وویمن ووکر اور پیام امن سپین کی صدر جوزفین کرسٹینا نے سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں امیدوار ممبر کتلان پارلمنٹ حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں پھول پیش کر کے […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر: ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور اپنی مادر ِ […]

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کر دیا

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کر دیا

اسلام آباد : پاکستان نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا معاملہ باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت […]

عیدالاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائینگی

عیدالاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائینگی

کراچی : عید الفطر کے بعد اب عید الحضیٰ پر بھی تین پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی جب کہ دس علاقائی فلموں کی نمائش کا امکان ہے،بقر عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلموں میں اداکار ہمایوں سعید کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ جس کے ڈائریکٹر ندیم […]

جسٹس وجہہ الدین نے سات نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

جسٹس وجہہ الدین نے سات نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

لاہور : جسٹس وجہہ الدین نے لاہور پریس کلب میں اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پارٹی کو مافیا کے طور پر چلایا جا رہا ہے۔ جسٹس وجیہہ الدین نے پارٹی ٹریبونل کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دینے اور بدعنوان عہدیداروں کے خلاف کارروائی عمل […]

رانگ نمبر بھی بھارت میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی

رانگ نمبر بھی بھارت میں نمائش کیلیے پیش کی جائے گی

کراچی : پاکستانی فلموں کو بھارت میں ریلیز کرنے کے لیے عرصہ سے جاری کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں اور اب پاکستانی فلمیں بھی بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی فلم ’’ بن روئے‘‘ بھارت کے مختلف شہروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی […]

محمد اقبال چوہدری کو(PAT) کا سیکریٹری جنرل یورپ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری امتیاز احمد

محمد اقبال چوہدری کو(PAT) کا سیکریٹری جنرل یورپ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری امتیاز احمد

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کے چیف آرگنائزر چوہدری امتیازاحمد آکیہ نے محمد اقبال چوہدری کو پاکستان عوامی تحریک یورپ کا سیکریٹری جنرل نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے محبت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد اقبال چوہدری کی نامزدگی پاکستان عوامی تحریک سپین کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں […]

چوہدری اختر علی کو پی پی 100 کامونکی سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش

چوہدری اختر علی کو پی پی 100 کامونکی سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش

فرانس (محمد اکرم باجوہ) چوہدری اختر علی خان صاحب کو پی پی 100 کامونکی سے بھاری اکثریت سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، مبارکباد پیش کرنے والوں میں وائس چیئرمین طارق عمر، صدر شاہد محمود، جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی، جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد، فنانس سیکرٹری خالد آرائیں، یوتھ ونگ […]

کامیڈی سے بھرپور فلم مینینز امریکا بھر میں نمائش کیلئے پیش

کامیڈی سے بھرپور فلم مینینز امریکا بھر میں نمائش کیلئے پیش

لاس اینجلس : فلم مینینز کی کہانی رنگا رنگ دنیا سے شہر کی دنیا میں آنے والے ننھے کارٹون کرداروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کو اپنے نئے ماسٹر کی تلاش ہے۔ اپنے ماسٹر کی کھوج کیلئے وہ خطرے کا سامنا کرتے ہیں۔ فلم کی ہدایتکاری کیل بالڈا اور پیئیر کو فن نے کی […]

سویڈن میں پاکستانی برادری کی فلاخ کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے۔ خواجہ مقصود

سویڈن میں پاکستانی برادری کی فلاخ کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے۔ خواجہ مقصود

سویڈن (کاشف عزیز بھٹہ) کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی کے لیے مثبت اور فلاخی سرگرمیاں انتہائی اہمیت کی خامل ہوتی ھیں اور خصوصآدیارغیرمیں رہتے ہوئےان کی اہمیت اور بھی بڑہ جاتی ہےجہاں فیملیز اپنے پیارے وطن سے دور اپنے وطن کی ثقافت کو مس کرتی ہیں اور شدت سے اس قمی کو مخصوص […]

رانا محمد نواز کو آسٹریا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ لیگ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش

رانا محمد نواز کو آسٹریا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ لیگ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش

ویانا (اکرم باجوہ) چوہدری فاروق احمد UNO ویانا، بابر فہیم (پی ٹی آئی ویانا)، ندیم خان صدر (پاکستان کرکٹ کلب ویانا)، شبیر طاہر (سالزبرگ)، اکرم باجوہ (جیو اردو)، رضوان خان (پاک گروسری)، حاجی قاسم نور اسلامی مرکز، نعیم رضا (منہاج اسلامک سنٹر)، عمیر الطاف، رانا کاشف علی، مختار صاحب، محمد نعیم (Mag.mcdonald)، ،رانا امجد، رضوان […]

حضرت سیدنا علی مرتضیٰ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے محفل منعقد ہو گی

حضرت سیدنا علی مرتضیٰ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے محفل منعقد ہو گی

میونخ (محمد سلیمان خان) امیر المومنین حضرت سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے محفل منعقد ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 121

پاکستانی فلم بن روئے 26 جولائی کو سٹاک ہوم میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی

پاکستانی فلم بن روئے 26 جولائی کو سٹاک ہوم میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی

سٹاک ہوم (کاشف عزیز سے) ہم ٹیلی وژن کی پروڈکشن اور پاکستانی سپر سٹارز پر مبنی رومنٹک فلم بن روئے 26 جولائی بروز اتوار شام 6 بجے سٹاک ہوم کے سینما گھر بائیوگراف پارک میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی۔ بن روئے فلم کو پاکستان کے مشہور ڈائیریکٹر شہزاد کاشمیری اور مومنا دورانی […]