counter easy hit

پیٹرول

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیا ہوئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور بلوچستان میں بھی پیٹرول نایاب ہو گیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پیٹرول کی ترسیل کا عمل رکنے […]

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت […]

ایکشن ری ایکشن

ایکشن ری ایکشن

فوج اگر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو کہتے ہیں دہشت گرد ری ایکشن میں دھماکے کرتے ہیں جب وہ بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے فوج نے ری ایکشن میں آپریشن شروع کیا ہے ۔اس ایکشن ری ایکشن میں حکمران صرف مال بنا رہے ہیں یا […]

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کیلئے اپنی گاڑیوں سے گیس سلنڈر نکال کر انہیں دوبارہ پیٹرول یاڈیزل پر منتقل کر دیں۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے سپرہائی وے پر مسافروین میں […]

کارنیوال

کارنیوال

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل ریو ڈی جینیرو جیسا ٹریڈیشنل تو نہیں لیکن اس سے کم بھی کولون کارنیوال نہیں ہوتا ہر سال گیارہ نومبر کو گیارہ بج کر گیارہ منٹ اور گیارہ سیکنڈ پر اس تہوار کا شاندار افتتاح کولون کے مئیر کی موجودگی میں تقریباً ستر ہزار افراد سے ہوتا ہے یہ تہوار تقریباً ساڑھے […]

وزیراعظم کی پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم کی پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فراہمی بلاتعطل یقینی بنانے کے لئے متعلقہ وزارتیں اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرول بحران سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]

پیٹرول کی تلاش میں

پیٹرول کی تلاش میں

تحریر : روہیل اکبر کیسے حکمران ہیں جو پیٹرول اور گیس پر قابو نہیں پاسکے صرف چند دنوں میں پیٹرول کا بحران اتنا شدت اختیار کرگیا ہے کہ اب یہی مسئلہ دہشت گردی جیسے مسئلے سے بھی بڑا بنتا جارہا ہے بجلی اور گیس کا بحران تو پیپلز پارٹی کی سابق حکومت نے مسلم لیگ […]

مہنگائی اور پیٹرول

مہنگائی اور پیٹرول

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی پیٹرول عالمی بازار میں بدھ کے روز ٤٣ ڈالر فی بیرل تھا اور غالب امکان یہی ہے کہ یہ ٤٠ ڈالر فی بیرل بھی ہو سکتا ہے۔ تیل پیدا کرنے اور برآمد کرنے والی سب سے بڑی تنظیم اوپیک نے اس کے تیل کی پیداوار کم کرنے سے انکار […]

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے وضاحت طلب کر لی

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب میں پیٹرول بحران پر وزارت پٹرولیم سے ذمہ دار افسر کے ذریعے وضاحت طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے پنجاب میں حالیہ پیٹرول بحران کے سلسلے میں دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ […]

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَبھی پنجاب میں آئے پیٹرول بحران ہی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ اَب یہ بحران گھومتا ہوا کراچی اور پشاور بھی چلاگیاہے اَب دیکھتے جایئے کہ اگلے دِنوں تک یہ بحران کِدھر کِدھرجاتاہے،اور اِس بحران پرہماری ن لیگ کی حکومت کے جھوٹے اور لاپرواہ وزراء وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

پنجاب کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول نایاب ہونے لگا

پنجاب کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول نایاب ہونے لگا

کراچی (یس ڈیسک) پنجاب میں پیٹرول کی قلت کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مطابق پنجاب میں پیٹرول کی قلت کے بعد کراچی میں بھی عوام کے لیے پیٹرول نایاب ہوتا جارہا ہے جہاں شہر کے بیشتر پمپس پر پیٹرول مصنوعی بحران پید اکرنے […]

پیٹرول، بدمست ہاتھی اور چاند

پیٹرول، بدمست ہاتھی اور چاند

تحریر : شہزاد حسین بھٹی ملک میں جاری حالیہ پیٹرول بحران کے تناظر میں میرے عزیز دوست ڈاکٹر شجاع اختر اعوان نے حکومتی کارکردگی ایک طنزیہ ایس ایم ایس بھیجا کہ “ملک میں جاری پیٹرول بحران سے نمٹنے اور مستقبل میں ایسے بحرانوں کی روک تھام کیلئے حکومت کو چاہیے کہ وہ آئین میں ترمیم […]

پیٹرول کا بحران سنگین کیوں ہوا کوئی تو ذمہ دار ہو گا

پیٹرول کا بحران سنگین کیوں ہوا کوئی تو ذمہ دار ہو گا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں سارا پاکستان ہی بجلی اور گیس کے بحرانوں کے بعد اَب پیٹرول بحران سے بھی دوچار ہو چکاہے اور حکومتی نااہلی کے باعث وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرول بحران میں خطرناک حدتک شدت آتی جارہی ہے، آج یہ نوبت کیوں اور کیسے آئی ہے…؟؟یقینایہ ایک الگ […]

پنجاب بھر میں پیٹرول بحران کو دوسرا ہفتہ شروع ہو گیا

پنجاب بھر میں پیٹرول بحران کو دوسرا ہفتہ شروع ہو گیا

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب بھر میں پیٹرول بحران کو دوسرا ہفتہ شروع ہوگیا ہے۔ عوام کی اس تکلیف کا مداوا کب ہو پائے گا کسی کے پاس کوئی تسلی بخش جواب نہیں ہے۔پانی کا بحران، بجلی کا بحران،گیس کا بحران، سیاسی بحران اور اب حکومت کی جانب سے پیش خدمت ہے سال 2015 کا نیا […]

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ وہ پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے ،یہی وجہ ہے کہ […]

پنجاب میں پیٹرول کا بحران چھٹے روز بھی برقرار، عوام پریشان

پنجاب میں پیٹرول کا بحران چھٹے روز بھی برقرار، عوام پریشان

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ 6 روز سے جاری پیٹرول کی قلت برقرار ہے جس کی وجہ سے عوام کی پریشانیاں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر حصوں میں پیٹرول کے بحران کو سر اٹھائے 6 دن ہوگئے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کی گئی تمام […]

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ سیکریٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم، ایم ڈی پی […]

پنجاب میں پیٹرول کا بحران، لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

پنجاب میں پیٹرول کا بحران، لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری پیٹرول کے شدید بحران کے پیش نظر وفاق نے صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشن کھول دیئے ہیں۔ پنجاب میں پیٹرول کی قلت نے 5 روز سے عوام کو دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کردیا ہے۔ صوبے کے 80 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول […]