counter easy hit

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھار گئیں

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھار گئیں

کراچی (یس ڈیسک) لال عروسی جوڑا پہنے، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب سجائے پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بابل کے گھر سے پیا دیس رخصت ہو گئیں۔ شادی کی پروقار تقریب کا احوال یہ ہے کہ چہرے پر شرمیلی مسکراہٹ، لال عروسی جوڑا، ہاتھوں میں مہندی، آنکھوں میں نئی زندگی کے سہانے خواب، […]

ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سینیٹ انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے پاگیا

ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سینیٹ انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے پاگیا

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسمنٹ کا حتمی فارمولا طے پاگیا۔ ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی قیادت میں وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع سینیٹ انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی، سینیٹ کی ایک نشست پیپلزپارٹی ن لیگ کو دینا چاہتی ہے جس پر متحدہ راضی نہیں۔ بلدیات یا داخلہ کی وزارت ایم کیوایم کو دینے سے پی پی کے انکارپر ڈیڈ لاک پیداہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ اس بار کسی […]

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان بات چیت جاری ہے، رحمان ملک

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان بات چیت جاری ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پی پی اور متحدہ کے درمیان بات چیت جاری ہے،انہوں نے کہا ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ جلد کرینگے۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان چالیس اور ساٹھ کے تناظر پر بات چیت جاری […]

جھوٹ اور منافقت

جھوٹ اور منافقت

تحریر: الیاس محمد حسین تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیاہے کہ وزیر اعظم کے ایک صاحبزادے 7 ارب مالیت کے فلیٹ میں رہائش پذیرہیں جبکہ دوسرا 200 ارب کی کمپنی کا بلا شرکت غیرے مالک ہے۔۔یہ انکشاف پاکستان جیسے غریب ملک کے شہریوں کیلئے طلسم ہوشربا جیسا ہے اس وقت دنیا […]

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہو گا، رحمان ملک

سندھ میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے ہو گا، رحمان ملک

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت سازی کے لیے ایک فارمولاطے کیا جائے گا فارمولا پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے رہ نماوں پر مشتمل کمیٹی طے کرے گی گورنر ہاوس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات ختم ہو گئی اس سے […]

پیپلزپارٹی اپنے ساتھ وزیراعظم کو بھی لے کر ڈوبے گی، حیدرعباس رضوی

پیپلزپارٹی اپنے ساتھ وزیراعظم کو بھی لے کر ڈوبے گی، حیدرعباس رضوی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا ہے کہ کراچی اب کراچی نہیں بلکہ مقبوضہ شہر بن چکا ہے جہاں ہمارے کارکنوں کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے جب کہ موجودہ صورت حال برقرارہی تو پیپلزپارٹی اپنے ساتھ وزیراعظم کو بھی لے کرڈوبے گی۔ کراچی میں ایم کیو […]

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ قوم کو ستمبر 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے نجات مل جائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب سرکاری تنصيبات پر حملے شروع […]

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا لیکن ارباب رحیم حکومت کو مجبور کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اپنے دور میں 45 ٹارگٹ کلرز کو […]

حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زردای اور بلاول بھٹومیں اختلافات نہیں اور ہم حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں۔ ہماری پیشکش ہے کہ رضار بانی اور اعتزاز احسن دونوں کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں، پی ٹی آئی کا […]

این اے 124 کے بیلٹ بکسوں سے شیر نہیں ہاتھ پاؤں بندھی بلیاں نکلیں، اعتزاز احسن

این اے 124 کے بیلٹ بکسوں سے شیر نہیں ہاتھ پاؤں بندھی بلیاں نکلیں، اعتزاز احسن

ساہیوال (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتراز احسن نے کہا ہے کہ ججوں کے دہشت گردوں کے خلاف مقدمات سننے سے انکار سے فوجی عدالتوں کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔ آج اگر عدالتیں دہشت گردی کے مقدمات کے ڈیڑھ ماہ کے اندر فیصلے کرنے کا یقین […]

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

تحریر: سید انور محمود آج کی پیپلز پارٹی جو زرداری خاندان کی ملکیت بن چکی ہے اُسکا ذوالفقار علی بھٹو سے کوئی تعلق نہیں۔ پیپلز پارٹی روٹی کپڑااور مکان کا نعرہ لگاکرماضی کے چار انتخابات میں سے دو مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت اور ایک مرتبہ بینظیربھٹو کی شہادت پر عوام کے ووٹ حاصل […]

ن لیگ نے جس کے خلاف الیکشن لڑا، آج اس کے ساتھ ہے، ممتاز بھٹو

ن لیگ نے جس کے خلاف الیکشن لڑا، آج اس کے ساتھ ہے، ممتاز بھٹو

حیدرآباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ نوازلیگ نے جس پارٹی کے خلاف الیکشن لڑا، آج اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں ممتاز بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سےنمٹ نے کے لیے موجودہ حکومت ان لوگوں کا سہارا لے رہی ہے، […]

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کرگئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کر گئے۔ اظہار امروہی کچھ عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر سیکٹر ایچ ایٹ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر مشاہد اللہ نے اظہار امروہی کے انتقال […]

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 2 ریفرنسز میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کے خلاف مختلف ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے جواب الجواب جمع کرایا […]

پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے، رحمان ملک

پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے اور امید ہے نئے چیف الیکشن کمشنر ادارے میں موجود خامیاں دور کریں گے۔ اسلام آباد یں لاپتا افراد کمیشن میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر […]

پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھرمیں جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب بلاول ہاؤس لاہور میں ہوگی، یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے دن ہم اس امرکا اعادہ کرتے […]