پاکستان پیپلز الا ئنس برطانیہ کے زیر اہتمام سیاسی نشست کی تصویری جھلکیاں
سلائو ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) پاکستان کی تقدیر کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات اور حکمت عملی سے بدلی جا سکتی ہے ۔ بجٹ عام آدمی کی بقاء کے لیے نہیں بلکہ امراء اور مخصوص طبقہ کی فلاح کے لیے بنایا جاتا ہے۔ فرقہ بندی ، لسانی ، گروہی ، علاقائی […]