پیپلز پارٹی آج میرپور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
بلاول بھٹو کا قافلہ میرپور کی طرف رواں دواں ، جلسے میں میوزک کا تڑکا لگانے کیلئے ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کر لی گئیں آزاد کشمیر (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی آج میر پور آزاد کشمیر میں سیاسی پاور کا مظاہرہ کرے گی ۔ بلاول بھٹو کا قافلہ میرپور کی جانب رواں دواں […]