پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر عاصم کی ویڈیوز کو اپنے لئے دھمکی قرار دیدیا
قمر زمان کائرہ نے ڈاکٹر عاصم کی ویڈیوز کو پیپلز پارٹی کے لئے دھمکی اور پاناما لیکس پر بلیک میلنگ کی کوشش قرار دے دیا۔ پروگرام پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر وزیر داخلہ نے جاری کی ہیں تو یہ جرم ہے۔ سپریم کورٹ نوٹس لے۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر عاصم کی اعترافی […]