مختلف شہروں میں پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری
کوئٹہ….پی آئی اے ملازمین کی مختلف شہروں میں کام چھوڑ ہڑتال ،دفاتر کی تالابندی ،مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سےکوئٹہ میں بھی قومی ائر لائن کے ملازمین کی ہڑتال دوسرے […]