حکومت زبردستی پی آئی اے کی نجکاری کریگی تو مقابلہ کریں گے:خورشید شاہ
اسلام آباد ……اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت زبردستی پی آئی اے کی نجکاری کرے گی تو مقابلہ کریں گے، سینیٹ سے نجکاری بل پہلے بھی مسترد کیا اب بھی کریں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری میں حکومت کی […]