پی ایف سی اور چین وَن کا انٹیریئرز پاکستان نمائش کا اعلان
لاہور……..پاکستان فرنیچر کونسل اور Chen one نے انٹیریئرز پاکستان کی چوتھی نمائش کا اعلان کر دیا ہے، دو روزہ میگا ایونٹ 12 سے 14 فروری تک ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا۔ پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق کے مطابق ملک میں فرنیچر انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے، انٹیرئرزپاکستان ملک کے بڑے فرنیچر […]