محکمہ پی ڈبلیوڈی اور ٹی ایم اے نے شہریان لالہ موسیٰ کے 80لاکھ کو ڈبودیا،
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محکمہ پی ڈبلیوڈی اور ٹی ایم اے نے شہریان لالہ موسیٰ کے 80لاکھ کو ڈبودیا،واٹرفلٹریشن پالانٹ تاھال چالونہ ہوسکے،عوام واٹرسپلائی کا گندہ پانی استعما ل کرنے اور واٹرسپلائی ٹربائنوں سے ڈائریکٹ پانی بھرنے پرمجبورہوگئے،سابقہ دورحکومت میں محکمہ پی ڈبلیوڈی نے لالہ موسیٰ کے مختلف مقامات پر8واٹرفلٹریشن نصب کئے اورانہیں مکمل کئے بغیرہی ٹی […]