By Yes 2 Webmaster on February 4, 2016 afghanistan, charsadda, control, event, government, law, pakistan, terrorism, افغانستان, حکومت, دہشت گردی, قانون, واقعہ, پاکستان, چارسدہ, کنٹرول کالم
تحریر : ممتاز امیر رانجھا اپنے کئی کالمزمیں احقر نے پاکستان میں دہشت گردی میں افغانستان اور ہندوستان کے بلا واسطہ یا بالواسطہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔اگرچہ ہماری حکومت اور پاکستانی فوج دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف کئی ٹھوس منصوبے اپنا چکی ہے لیکن پھر بھی ہمیں فی الفور افغانی پناہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 1, 2016 afghanistan, Army, attack, charsadda, collaboration, control, India, investigate, United States, افغانستان, امریکہ, بھارت, تعاون, تفتیش, حملہ, فوج, چارسدہ, کنٹرول کالم
تحریر : علی عمران شاہین چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مار گرایا تو ساتھ ہی انکشافات ہونا شروع ہوئے کہ اس حملے کیلئے جہاں حملہ آوروں کو افغانستان سے بھیجا اور کنٹرول کیا گیا وہیں بھارت کی جانب سے حملہ آوروں کی مدد […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2016 Atiq ur Rehman, Bacha Khan University, charsadda, Educational institutions, poor security, باچاخان یونیورسٹی, تعلیمی اداروں, ناقص سیکیورٹی, چارسدہ کالم
تحریر: عتیق الرحمن باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر دشمنوں کے بزدلانہ حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا ضروری ہے، جس میں طلبہ و اساتذہ کی تعلیمی و علمی و فنی مہارت و لگن اور ان کا جوش و جذبہ تعلیم و تعلم کے ساتھ ایک امر کی جانب ہمیں توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 23, 2016 charsadda, Chaudhry Shahbaz, India, nation, pakistan, Paris, terrorist, دہشت گرد, سانحہ, قوم, پاکستانی, پیرس, چارسدہ, چوہدری شہباز تارکین وطن
پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ نے کہا ہے کہ سانحہ چار سدہ سانحہ نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھا دیا ہے۔ دہشت گردوں کی طرف سے علم کے پروانوں کو شہید کرنا ان کی شیطانیت کی وضاحت ہے دہشت گرد […]
By Yes 1 Webmaster on January 23, 2016 against, charsadda, china, conspiracy, Corridor, pakistan, planned, tragedy, راہداری, سازش, سانحہ, منصوبہ, پاک, چارسدہ, چین, کیخلاف کالم
تحریر: عاصمہ عزیز بچے والدین کی زندگی کا محور ہوتے ہیں جن کی کھلکھلاہٹ گھر کے آنگن کو مہکاتی ہے۔ماں باپ کی زندگی ان کے بچوں کے گرد ہی گھومتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ان کا ہنسنا’رونا اور کھلکھلانا والدین کو زندگی کا احساس دلاتا ہے۔اس لئے وہ اپنے بچوں کی صحت اور نشوونما پر خاص […]
By Yes 1 Webmaster on January 23, 2016 against, charsadda, china, conspiracy, Corridor, pakistan, planned, tragedy, راہداری, سازش, سانحہ, منصوبہ, پاک, چارسدہ, چین, کیخلاف کالم
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد اور پرعزم ہے۔ سیاسی ،مذہبی اورعسکری قیادت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک صفحے پر ہے۔اتحاد کی قوت اورباہمی مشاورت کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیں گے اور پاکستان کی دھرتی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2016 Assault, attack, charsadda, china, Enemies, exposed, Peace, RAW, university, حملہ, را, چائنا, چارسدہ, کرایا, یونیورسٹی کالم
تحریر: نوشتہء یہ بات شائد ہمارے ذہنوں سے محو ہو چکی ہے کہ جب پاک چائنا کوریڈور معاہدہ ہوا تھا تو ہندوستان نے بر ملا کہا تھا کہ ہم اس کوریڈور کو کسی قیمت پر بننے نہیں دیں گے اور امریک ہنے بھی بھی اس معاملے پر کوئیخوشی کا اظہار نہیں کیا تھا۔تاہم ہم نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 21, 2016 attack, charsadda, police, Professor, protector, students, taliban, university, حملہ, طالبان, طلبا, فائرنگ, محافظ, پروفیسر, چارسدہ, یونیورسٹی کالم
تحریر : مہر بشارت صدیقی چارسدہ یونیورسٹی میں کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر 32 سالہ سید حامد حسین نے طالبان کے حملہ سے طلبا کو بچانے کی خاطر انتہائی بہادری کا ثبوت دیا۔ انہوں نے حملہ آوروں کو روکنے کیلئے ان پر فائرنگ بھی کی۔ انکے اس جراتمندانہ اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں شہید، ہیرو اور […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2016 action, attack, charsadda, terrorists, university, vienna, حملہ, دہشت گردوں, ویانا, چارسدہ, کاروائی, یونیورسٹی تارکین وطن
ویانا ( محمد اکرم باجوہ) باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پشاوردہشت گردی واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو پکڑا جائے۔ ان خیالات کا العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سیدغالب حسین شاہ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے ساتھ بات کرتے ہوئے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پشاوردہشت گردی […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2016 attack, Bacha Khan, charsadda, Condemned, Pakistan community, Peshawar, terrorist, university, vienna, باچاخان یونیورسٹی, حملہ, دہشت گردوں, مذمت, ویانا, پاکستان کمیونٹی, پشاور, چارسدہ تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) باچاخان یونیورسٹی پشاور چار سدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بدھ کی صبح حملہ کرنے پرپاکستانی کمیونٹی ویانا کی سیاسی، مذہبی، سماجی، رفاہی، تاجر برادری اور صحافیوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر جانی نقصان کم ہوا اور دہشت […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 brother, charsadda, fire, jail, killed, people, Peshawar, unknown, افراد, بھائی, جاں بحق, جیل, فائرنگ, نامعلوم, پشاور, چارسدہ اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ : مندنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہرشاہ بھائی سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ چارسدہ کے علاقے مندنی میں اپنے آبائی گھر سے ملحقہ حجرے میں عیزیز و اقارب سے عید مل رہے تھے کہ نامعلوم افراد پر فائرنگ کرکے فرار […]
By Yes 2 Webmaster on September 22, 2015 attack, camp, charsadda, involved, Peshawar, police, security, terrorist, حملے, دہشت گرد, فورسز, ملوث, پشاور, چارسدہ, کیمپ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ : حساس اداروں نے چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔ حساس اداروں نے چار سدہ پر دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع […]
By Yes 2 Webmaster on August 21, 2015 areas, charsadda, falling, houses, injured, killed, men, roofs, showers, افراد, بارش, جاں بحق, زخمی, علاقوں, چارسدہ, چھتیں, گرنے, گھروں اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ : چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش گھروں کی چھتیں گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ شبقدر کے علاقہ کورونہ میں گھر کی چھت گرنے سے سید عمر ، اس کی بیوی اور پانچ سالہ بچہ بلال جاں بحق ہوگئے۔ ایک اور […]
By Yes 2 Webmaster on June 19, 2015 charsadda, citizens, fire, load, office, protest, record, Wapda, احتجاج, آفس, آگ, ریکارڈ, شہریوں, لوڈشیڈنگ, واپڈا, چارسدہ اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ : صوابی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف چھوٹا لاہور میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، شہریوں نے رات بارہ کے قریب واپڈا کے سب ڈویژن آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایکسئین واپڈا سے تلخ کلامی کے بعد مشتعل مظاہرین واپڈا آفس کے اندر داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین واپڈا نے آفس کو آگ […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 charsadda, injured, mosque, suicide attack, افراد زخمی, خودکش حملہ, مسجد, چارسدہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چارسدہ : شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 charsadda, disabled, explosives, Suicide jackets, بارودی مواد, خودکش جیکٹ, ناکارہ, چارسدہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
چارسدہ : چارسدہ میں خیالی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے سے 20 کلو سے زائد بارودی مواد اور خودکش جیکٹ بر آمد ہوئی ہے۔ چارسدہ میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد خیالی کے مقام پر دریائے سوات کے مقام پر چھپا رکھا تھا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکوارڈ کو طلب کرلیا۔جس […]
By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 armed, Assault, charsadda, children, house, killed, men, women, افراد, بچوں, جاں بحق, حملہ, خواتین, مسلح, چارسدہ, گھر اہم ترین, مقامی خبریں
چار سدہ (جیوڈیسک) تنگی کے علاقے جیندی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے جیندی میں رشتہ کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Boats, charsadda, flood, river, shops destroyed, دریا, دکانیں تباہ, طغیانی, چارسدہ, کشتیاں اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ (یس ڈیسک) چارسدہ کے علاقے سردریاب میں دریا میں طغیانی نے تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلا 55 کشتیاں بہا لے گیا۔ 9 دکانیں بھی دریا برد ہوگئیں۔ چارسدہ کے علاقے سردریاب میں شدید بارش کے باعث دریا کی سطح اونچی ہو گئی۔ سیلابی ریلے میں تفریحی مقام پر 55 کشتیاں بہہ گئیں جبکہ نو […]
By Yes 1 Webmaster on February 6, 2015 charsadda, firing, school van, terrorists, دہشت گردوں, سکول وین, فائرنگ, چارسدہ اہم ترین, مقامی خبریں
چارسدہ (یس ڈیسک) چارسدہ کے علاقے منی خیل میں نامعلوم دہشتگردوں نے سکول وین پر فائرنگ کر دی جس سے ایک طالبہ زخمی ہوگئی۔ سکول وین معمول کے مطابق صبح کے وقت طالبعلموں کو سکول لے کر جا رہی تھی کہ منی خیل کے قریب پہلے سے گھات لگائے ہوئے دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ […]