الاؤسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے چارموذنوں کی تاحال گلوخلاصی نہ ہوسکی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) لالہ موسیٰ میں الاؤسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے چارموذنوں کی تاحال گلوخلاصی نہ ہوسکی،ہرماہ کھاریاں عدالت میں تاریخیں بھگتنے پرمجبور،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ چندماہ قبل تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں جامع مسجددرباروالی،جامع مسجدڈاکخانہ والی،جامع مسجدمین بازاراور مرکزی جامع مسجدلالہ موسیٰ کے موذنوں کیخلاف الاؤڈسپیکرپرصلوٰۃ وسلام پڑھنے پرمقدمات درج ہوئے اور […]