counter easy hit

چلانے

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

گولی چلانے میں پہل نہیں کریں گے، بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو یقین دہانی

نئی دہلی : پاکستان رینجرز کے 15 رکنی وفد نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی کی سربراہی میں بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی وزیر داخلہ نے اس بات کی یقین دہائی کرائی کہ سرحد پر گولہ باری میں بھارت کی طرف سے پہل نہیں […]

اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ لاکھوں غیرملکی باشندے ملک میں قیام پذیر ہیں جو غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جب کہ اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں […]

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

ٹورنٹو : کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (یس ڈیسک) موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہزادہ مظہر کے روبرو ہیوی بائیکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئی جی موٹر وے نے موٹر وے پر ہیوی […]