counter easy hit

چمن

دامن کو ذرا دیکھ

دامن کو ذرا دیکھ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر صحنِ چمن میںاپنی سرفروشی کے” قصہ خواں” بہت اور لاف زنی میں یدِطولیٰ رکھنے والے بھی ڈھیروں ڈھیر مگر زیست کے بیابانوں میں بھٹکنے والوں کی دستگیری کرنے والے معدوم، مخدوم بہت خادم ایک بھی نہیں۔ لاہور میں ضمنی الیکشن نہیں ،اقتدار کا معرکہ بپا ہوا ،خواجہ سعد رفیق نے کہا […]

گل جو مرجھا گیا

گل جو مرجھا گیا

تحریر : عقیل خان ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا رات بارہ بجے کے قریب موبائل فون پر ایک دوست کا ایس ایم ایس آیا ۔گہری نیند میں ہونے کی وجہ سے اس کو پڑھا نہیں اور صبح اٹھ کر دیکھا تو […]

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

اسلام آباد : چمن سے پکڑے جانےو الے عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو ملزموں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ملزم محسن اور خالد شمیم کو خصوصی طیارے کے ذریعے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے تفتیش کیلئے ایف آئی اے […]

عمران فاروق قتل کیس، ملزم محسن علی اور خالد شمیم گرفتار

عمران فاروق قتل کیس، ملزم محسن علی اور خالد شمیم گرفتار

چمن : عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آ گیا ہے، ایف سی نے پاک افغان بارڈر پر کیس میں مطلوب دو ملزموں کو پکڑ لیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے، قتل کیس میں […]

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن : نورک سلیمان خیل میں سلیمان خیل قبائل کے سربراہ اور اے این پی کے رہنما حاجی نعمت اللہ اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے حاجی نعمت اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع […]

چمن اور پشین : ہائی رسک علاقوں میں تیسرے روز بھی پولیو مہم جاری

چمن اور پشین : ہائی رسک علاقوں میں تیسرے روز بھی پولیو مہم جاری

چمن (یس ڈیسک) چمن اور پشین کے ہائی رسک علاقوں میں پولیو کی خصوصی مہم آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ضلع قلعہ عبداللہ کے 18 یونین کونسل اور دیگر اضلاع کے مخصوص علاقوں میں مہم کے دوران ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی اہلکار تعینات کئے گئے ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان […]

چمن کے مال روڈ پر دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی

چمن (یس ڈیسک) مال روڈ پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ چمن کے مال روڈ پر بارودی مواد پھٹنے سے 4 راہ گیر شدید زخمی ہو گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مال روڈ پر گاڑیوں کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے […]

چمن میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت

چمن میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چمن میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوربم دھماکہ کے نتیجے میں یک بچہ کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بم دھماکہ میں […]

ستارہ شجاعت اعتزاز احسن کی شہادت کو ایک برس بیت گیا

ستارہ شجاعت اعتزاز احسن کی شہادت کو ایک برس بیت گیا

ہنگو (یس ڈیسک) معصوم اعتزاز نے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا کر ثابت کر دیا کہ ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ، ایک لمحہ کا فیصلہ انسان کو بقا بھی عطا کر تا ہے اور وقت کی گرد میں گم بھی کر دیتا ہے۔ اعتزاز نے بھی ایک لمحہ میں فیصلہ کیا […]

چمن : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ شدت پسند گرفتار، اسلحہ، بارود برآمد

چمن : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، پانچ شدت پسند گرفتار، اسلحہ، بارود برآمد

چمن (یس ڈیسک) چمن میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ شدت پسند گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پر چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ میں کی گئی جہاں ایک گھر کو محاصرے میں لے […]

”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا”

”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا”

تحریر : پروفیسر محسن عثمانی ندوی ہندوستان کی ملت اسلامیہ نرگس بیمار کی مانند اپنی بے نوری پر روتی رہتی تھی، بڑی مشکل سے اس کے چمن میں ایک دیدہ ور پیدا ہوا تھاجس کا نام سید حامد تھا، ان کے آباء و اجداد کا تعلق پٹنہ اور اس کے گرد و نواح” نیورہ” سے […]