ملکی دولت لوٹنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں سیاستدانوں کااحتساب کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ،چودھری اظہر حسین سندھیلہ
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) ملکی دولت لوٹنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں سیاستدانوں کااحتساب کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔ ان خیالات کا اظہارتحریک انصاف فرانس کے رہنما چودھری اظہر حسین سندھیلہ نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم لوٹ مار […]