گجرات چوکی گرین ٹاؤن انچارج کا علاقے میں گشت نہ ہونے کے برابر ہے
گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات چوکی گرین ٹاؤن انچارج کا علاقے میں گشت نہ ہونے کے برابر ہے علاقے میں چرس فروش اور متعدد غلط کاموں میں ملوث لوگ کا آنا جانا لگا رہتاہے عوام کا کہناہے کہ رحمان بیکری کے سامنے والے گلے میں ناکہ لگایاجائے تاکہ مشکوک افراد کو گرفتار کیاجائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]