By Yesurdu on July 14, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک و قوم کو درپیش توانائی و پانی کے بحرانوں سے نجات حاصل کرنے کا واحد راستہ نئے ڈیموں کی تعمیر ہے۔ حکمرانوں کو چاہئے کہ چاروں صوبوں کو اعتماد میں لیکر کالا باغ ڈیم کا زیرے التوا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارتھ سینئر رہنما مسلم […]
By Yesurdu on July 12, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)انسانیت کی خدمت کرنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ، عبد الستار ایدھی کی خدمت اور قربانیوں نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کیا ، ان کا مشن جاری رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں […]
By Yesurdu on July 7, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں بم دھماکوں سے امت مسلمہ کرب میں مبتلا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو متحد ہو کر دشمن کی تمام اسلام دشمن کوششوں کو ناکام بنانا ہو گا ، مسلمانوں کے […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا۔بجٹ نافذ ہوتے ہی بجلی، دواؤں، سبزیوں، چائے ،مصالحہ جات اور پھلوں سمیت 1408 اشیا مہنگی ہونے پر حکمران جواب دیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 46 سال میں مہنگائی […]
By Yesurdu on June 30, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی حکومت آج تک ٹھوس خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دے سکی ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جبکہ بھارت کامیابی کے ساتھ اپنی پالیسی پر گامزن ہے جس نے کشمیر پر گزشتہ 68 […]
By Yesurdu on June 29, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمران ملک میں امن قائم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ آئے روز نامور اور اہم شخصیات کا قتل عام لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی اور ٹارگٹ […]
By Yesurdu on June 27, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ملک میں ا من وامان کی فضا قائم کر نے اور مہنگائی کا طوفان روکنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ ملک میں انصاف کی فراہمی نظر نہیں آتی، سانحہ ماڈل ٹاؤن سے لیکرامجد صابری کے قتل تک سینکڑوں قیمتی جانیں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری […]
By Yesurdu on June 25, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں کا پول کھول دیا۔ حکمرانوں نے 6 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے نعرے لگا ئے تھے مگر 3 سال گزرنے کے باوجود بھی بحران پر قابو نہ پاسکے۔ روزہ دار ایک طرف شدید گرمی کا سامنا کررہے ہیں تو دوسری طرف بجلی […]
By Yesurdu on June 21, 2016 چوہدری ارشد مارت تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کے بوجھ میں 9ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارت سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشکول توڑنے کے دعوے نقش برآب ثابت ہوئے ہیں او رلیگی ٹولہ […]