By Yesurdu on June 28, 2016 چوہدری امانت مہر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)ملک میں دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں ، جنرل راحیل شریف اپنے دور میں ہی ان کا مکمل صفایا کریں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری امانت مہر سینئر رہنما عوامی تحریک سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردوں کے ساتھ کرپشن کا بازار گرم کرنے والوں […]
By Yesurdu on June 25, 2016 چوہدری امانت مہر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)عوام کو حکمرانوں کے جابرانہ اورموروثی نظام کے خلاف ڈٹ کر اپنے حقوق کی بازیابی کو ممکن بنانا ہو گا، حالیہ بجٹ مہنگائی ،بے روزگاری، بھوک اور افلاس کی وجہ سے خودکشیوں میں اضافے کا باعث ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری امانت مہر سینئر رہنما عوامی تحریک سپین نے یس اُردو سے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری امانت مہر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)ار کان اسمبلی حکمرانوں سے پوچھیں کہ انصاف ملنے کے بجائے بکتا کیوں ہے،ان خیالات کا اظہار چوہدری امانت مہر سینئر رہنما عوامی تحریک سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایشیا کا اقتصادی ٹائیگر بنانے کے دعو یداروں نے بچے بچے کو مقروض کر دیا۔ میاں نواز شریف […]
By Yesurdu on June 21, 2016 چوہدری امانت مہر تارکین وطن
سپین(بیورو چیف)عوام کومرغی کھانے کا مشورہ دینے والے حکمران عوامی مسائل حل کر نے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری امانت مہرسینئر رہنما پاکستان عوامی تحریک سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں ومراعات میں کئی سو گنا اضافہ کرنے […]