کوٹلہ برادران عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ,چوہدری زاہداختربدہوکالس
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کوٹلہ برادران عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ، آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ کوٹلہ برادران ہی ضلع گجرات کی تعمیر و ترقی کے ضامن ہیں انشاء اللہ چوہدری تنویر کوٹلہ ہی ضلع گجرات کے چیئرمین ہوں گے،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت مولوی چوہدری زاہداختربدہوکالس نے سعودیہ سے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے […]