counter easy hit

چوہدری ساجد گوندل

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جبر کامقابلہ کیا ہے، چوہدری ساجد گوندل

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جبر کامقابلہ کیا ہے، چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی ہی حقیقی معنوں میں مظلوم ومحکوم طبقات کی جماعت ہے اسے ختم نہیں کیاجاسکتاالیکشن2018میں پیپلزپارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر سا منے آئے گی ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے ہردور […]

پیپلز پارٹی ماضی کی شان وشوکت دوبارہ حاصل کر رہی ہے ،چوہدری ساجد گوندل

پیپلز پارٹی ماضی کی شان وشوکت دوبارہ حاصل کر رہی ہے ،چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف) بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی پی ماضی کی شان و شوکت دوبارہ حاصل کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہا ر چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہید لیڈروں کے ویڑن کے مطابق عوام […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائیگی،چوہدری ساجد گوندل

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائیگی،چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)پیپلزپارٹی کا گراف بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں بلند ہو رہا ہے اور پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، وفاقی وزرا ء کی انتخابات میں کھلی مداخلت ن لیگ کی اخلاقی شکست ہے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری سجاد گوندل جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

حکومت عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے،چوہدری ساجد گوندل

حکومت عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے،چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)حکومت عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، لیکن اسے یاد رکھنا چاہئے کہ ظلم آخر ظلم ہے ،بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ ے پراپرٹی کی رجسٹری کروانے پر ٹیکس میں اضافہ عوام کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز […]

عبدالستا ر ایدھی فخر پا کستا ن تھے،چوہدری ساجد گوندل

عبدالستا ر ایدھی فخر پا کستا ن تھے،چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)عبدالستا ر ایدھی فخر پاکستا ن اور قو م کے مسیحا تھے۔ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے والا خلا کبھی پو را نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکر ٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدالستا […]

مسلسل جھوٹ بول کر عوام کومزید گمراہ نہیں کیاجاسکتا :چوہدری ساجد گوندل

مسلسل جھوٹ بول کر عوام کومزید گمراہ نہیں کیاجاسکتا :چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)حکمران عوامی مسائل حل کرنے کے حوالے سے آج بھی2013کی پوزیشن پرکھڑے ہیں،مسلسل جھوٹ بول کر عوام کومزید گمراہ نہیں کیاجاسکتا عوامی مسائل حل ہونے کے بجائے مزید اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت بری طرح […]

غریبوں کے دْکھ بانٹنا ہی مسلمان کا شیوہ ہے :چوہدری ساجد گوندل

غریبوں کے دْکھ بانٹنا ہی مسلمان کا شیوہ ہے :چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)ماہ مقدس میں سخاوت کرنا کئی گنا نیکیوں میں اضافہ کرتا ہے ، غریب بھائیوں کے دْکھ بانٹنا ہی مسلمان کا شیوہ ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس میں سخاوت کرنا کئی گنا نیکیوں میں […]

رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت اور گناہوں سے معافی کامہینہ ہے :چوہدری ساجد گوندل

رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت اور گناہوں سے معافی کامہینہ ہے :چوہدری ساجد گوندل

سپین(بیورو چیف)رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت اورگناہوں سے معافی کامہینہ ہے ،ماہ صیام میں مومن اپناظاہری و باطنی محاسبہ کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلمان کھانے پینے سے بازرہ کراوراپنے نفس کوقابوکرکے رب کریم کی رضاحاصل […]