counter easy hit

چوہدری سجاد نمبر درا

مشرف کے ایجنٹ فوج کے آنے پر مٹھائی بانٹنے کی باتیں کررہے ہیں :چوہدری سجاد نمبر دار

مشرف کے ایجنٹ فوج کے آنے پر مٹھائی بانٹنے کی باتیں کررہے ہیں :چوہدری سجاد نمبر دار

پیرس(نمائندہ خصوصی) مشرف کے پولنگ ایجنٹ فوج کے آنے پر مٹھائی بانٹنے کی باتیں کررہے ہیں ، سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے قوم کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد نمبر دار سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ووٹ […]