By Yesurdu on July 31, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں، بھارتی حکومت نے کشمیر ی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے لیکن عالمی ضمیر سویا پڑا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on July 26, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت غریب مکاؤ پالیسیاں اپنا رہی ہے۔ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ قابل مذمت ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی نااہلی اور ملی بھگت سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث […]
By Yesurdu on July 22, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) املک وقوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو احتساب سے کوئی نہیں بچاسکتا،ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کے بغیر ترقی کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،ملک میں لوٹ مار ،کرپشن کی […]
By Yesurdu on July 17, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ترکی کے عوام کا ردعمل دیکھ کر غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔لوگ اس لیڈر کے لئے سڑکوں پر نکلتے ہیں جو پاناما جیسی کرپشن میں ملوث نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کاش پاکستان میں […]
By Yesurdu on July 11, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی جیسا انسان صدیوں بعد جنم لیتا ہے وہ ایک عظیم شخص اور خلق خدا سے محبت کرنے والے انسان تھے انہوں نے اپنی ساری زندگی مخلوق خدا کی خدمت میں گزار دی ان کی خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان کی وفات سے پاکستان ایک عظیم مسیحا سے محروم ہو […]
By Yesurdu on July 4, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)مہنگائی اور بیروزگاری ’’ریاستی دہشت گردی ‘‘سے کم نہیں ،(ن) لیگ اپنے بعد ملک کو بھی بند گلی میں لے جانا چاہتی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سجاد ڈوگہ رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران خود اپنے سب سے بڑے دشمن بنے ہوئے […]
By Yesurdu on June 23, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگی حکومت نے توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے کاغذی منصوبوں کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق فرانس چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 6 مہینوں میں بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے […]
By Yesurdu on June 5, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) بجٹ 2016ملازمین کی توقعات کے مطابق مگر خواہشات کے برعکس ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ سابقہ دور میں مزدور کی کم سے کم اجرت 13000مقرر کی گئی جس پر تاحال عمل درآمد ممکن نہ ہوسکا […]
By Yesurdu on June 1, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران احتساب کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں ، انہیں قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ […]
By Yesurdu on May 30, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔ کامیاب ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد ملک ناقابل تسخیر ہو گیا ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیکن پاکستان کو اندرونی طور پر بھی مضبوط […]
By Yesurdu on May 25, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) نیپرا نے مشترکہ مفادات کونسل کے سا منے اپنی رپورٹ میں 2015میں بجلی کے بلوں پر مختلف سرچا ر جز لگا کرصارفین کو 65ار ب رو پے کا جھٹکا لگا نے کا اعتراف کر کے حکومتی نا اہلی اور غریب دوستی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق […]
By Yesurdu on May 23, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاک وطن کو لوٹنے والوں کا یوم حساب ضرور آئیگا۔ حکمران پاناما لیکس میں آف شور کمپنیوں کی تصدیق کے بعد مستعفی ہوں ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on May 17, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس نے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والوں کو بھی بے نقاب کر دیا‘ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ناما لیکس نے تمام سیاست دانوں کو قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے اور دوسروں پر […]
By Yesurdu on May 16, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومتی نمائندے دانیال عزیز کے بیان کو شر انگیزاور حقائق کے برعکس قرار دیاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس میں چوہدری مونس […]
By Yesurdu on May 14, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، پاناما لیکس کا معاملہ وزیر اعظم کی رخصتی کا باعث بنے گا حکومتی کرپشن عیاں ہوچکی ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم […]
By Yesurdu on May 12, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وہ دور گزر گیا جب شریف برادران کا فرمان آئین بن جایا کرتا تھا اور بریف کیس کی چمک سے ان کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی تھی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب حکمرانوں […]
By Yesurdu on May 10, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) نواز شریف کا مخالف سیاستدانوں کو دہشت گرد قرار دینا شرمناک ہے ،در اصل پاناما لیکس نے وزیر اعظم کو جذباتی بنادیا ہے ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on May 8, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم ہے،مگرموجودہ حکومت احتساب کے معاملے پر شور مچانا شروع کر دیتی ہے کہ جمہوریت کو خطرات لاحق ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی آڑ میں کرپشن […]
By Yesurdu on May 5, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم منصب پرفائز رہنے کا جواز کھوچکے ،آج تک پاکستان میں کسی بھی شخص کو کرپشن کرنے پر کوئی سزا نہیں دی گئی۔ پاناما لیکس میں وزیر اعظم پر کرپشن ثابت ہو چکی ہے انہیں منصب پر فائز رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ استعفیٰ دے کراپنے آپ پرشفاف انکوائری کرائیں۔ان خیالات […]
By Yesurdu on May 4, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)رمضان المبارک اور بجٹ سے پہلے ہی مہنگائی کی خوف ناک لہر نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہو ں نے کہا کہ ن لیگی حکومت ملک میں بنیادی اشیائے ضروریہ اور اشیائے […]
By Yesurdu on May 2, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) وفاقی وزرا جھوٹ بولنے کے بجائے مے فیئرز فلیٹس کے متعلق سچ بولنے والے وفاقی وزیر چودھری نثار کی پیروی کریں،حکمران خاندان کو بتانا ہو گا کہ دولت کے پہاڑ پاکستا ن سے جدہ اورجدہ سے براستہ پاناما لندن اور متحدہ عرب امارات کیسے پہنچے۔ عوام سب سے پہلے حکمران خاندان کا محاسبہ […]
By Yesurdu on May 1, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)عالمی دن کے حوالے سے مختلف تقریبات کا اہتمام ، لمبی لمبی تقریریں کی جاتی ہیں ،فلاح وبہبود کیلئے عملی طور پر کچھ بھی نہیں کیا جاتا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مزدور بدستور اسی طرح اپنے کاموں […]
By Yesurdu on April 29, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)الیکشن آئندہ سال ہوجائیں گے، وزیر اعظم کے جلسے حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں۔ 2017ء انتخابات کا سال ہو گا کیونکہ حالات قبل از وقت الیکشن کی طرف جارہے ہیں اور وزیر اعظم نے انتخابی مہم بھی شروع کردی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری […]
By Yesurdu on April 28, 2016 چوہدری سجاد ڈوگہ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپشن نے ملک کو تباہ کردیا ،ختم کئے بغیر پاکستان کی ترقی کا سوچنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے ،پانامہ لیکس کے معاملے پر حکمران عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں لیکن اس سے بھی بڑی کرپشن ہیلتھ،توانائی،تعلیم سیکٹر اور ریونیو ڈپارٹمنٹ میں ہورہی ہے جس میں وفاقی و صوبائی حکومتیں اور […]