چوہدری عابدرضاکوٹلہ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں,چوہدری افتخارکھٹانہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری افتخارکھٹانہ حال مقیم اٹلی نے کہاکہ چوہدری عابدرضاکوٹلہ تحصیل کھاریاں ،سرائے عالمگیرکے عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں،اور حلقہ این اے سمیت ضلع بھرکے عوام ان سے والہانہ محبت کرتے ہیں ،کوٹلہ برادران نے ہمیشہ عوامی حقوق کی بات کی ہے ،دیگرمقدمات کی طرح سپریم کورٹ کیس میں بھی […]