counter easy hit

چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دے ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دے ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے ساتھ جو گھناؤ نا مذاق کیا جارہا ہے وہ لاکھوں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی توہین ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند […]

کشمیریوں کا خون ضرور رنگ لائے گا، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

کشمیریوں کا خون ضرور رنگ لائے گا، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) شہید برہان وانی آزاد ی کشمیر کے سپاہی تھے انہیں حق کی آواز اٹھانے پر بھارتی فوج نے شہید کیا۔کشمیریوں کا خون ضرور رنگ لائیگا۔پاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ لاکھوں بھارتی فوج جبرو تشدد کے باوجود کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نہیں دباسکے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف […]

پاکستان کے تحفظ کے لئے ہرقسم کی قربانی دیں گے ،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پاکستان کے تحفظ کے لئے ہرقسم کی قربانی دیں گے ،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)انتہاپسندی ودہشتگردی کے خاتمے میں پاک فوج کے ساتھ ہیں،ان خیالات کا اظہار چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا۔ہم ہر قسم کی قربانی دے کر اس ملک کا تحفظ کریں گے۔ آج کے اس بابرکت دن میں […]

خواجہ آصف نے خواتین کا وقار مجروح کیا ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

خواجہ آصف نے خواتین کا وقار مجروح کیا ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے فلور پر وفاقی وزیر خواجہ آصف کی خاتون رہنمابارے غیر مہذب جملہ سے پورے ایوان اور سیاست کے میدان میں سرگرم خواتین کا وقار مجروح ہواہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اب اگر انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے تو کھلے دل سے واضح الفاظ میں […]

بجٹ عوام پر ڈرون حملہ ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

بجٹ عوام پر ڈرون حملہ ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) حساب کے ہیر پھیر میں اسحاق ڈار کا کوئی ثانی نہیں ،یہ آئی ایم ایف کیلئے ایک کامیاب بجٹ ہے۔ بجٹ سے خود کشیوں میں مزید اضافہ ہو گا کیونکہ عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔بجٹ میں غیر ملکی قرضوں سے نجات کے لئے کوئی پلان وضع نہیں کیا […]

بجٹ نے حکمران طبقہ کی ذہنیت کو واضح کردیا ہے :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

بجٹ نے حکمران طبقہ کی ذہنیت کو واضح کردیا ہے :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ نے حکمران طبقہ کی ذہنیت کو واضح کردیا ہے جبکہ لاکھوں سرکاری ملازمین کو لفظوں کے ہیر پھیر سے مطمئن کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ حکومت نے ملازمین […]

بجلی وگیس بحران نے معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دیں:چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

بجلی وگیس بحران نے معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دیں:چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس (عمیر بیگ)بجلی اور گیس کے بحران نے ملکی معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ سب سے زیادہ نقصان چھوٹے کاروباری حضرات کو ہو رہا ہے ، بڑھتے ہوئے […]

قومی خود مختاری کی حفاظت ناگزیر ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

قومی خود مختاری کی حفاظت ناگزیر ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)ڈرون حملے پر حکومتی موقف پوری قوم کی آواز ہے۔ آرمی چیف اور وزیر داخلہ نے دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کو پیغام دے کر ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل […]

شریف خاندان نے ہنڈی کے ذریعے سرمایہ باہر منتقل کیا :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

شریف خاندان نے ہنڈی کے ذریعے سرمایہ باہر منتقل کیا :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم کو سچ بولتے ہوئے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دینا چاہئے ،ان خیالات اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے قومی اسمبلی میں تقریر کے ذریعے ایک نیا پنڈوراباکس کھول دیا ہے […]

وزیر اعظم کو نو رتنوں نے بند گلی میں پھنسا دیا ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

وزیر اعظم کو نو رتنوں نے بند گلی میں پھنسا دیا ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ) درباریوں نے میاں نواز شریف کو بند گلی میں پھنسا دیا ہے ، نو رتنوں نے انہیں بری طرح پھنسا کر رکھ دیا ،اس سے پہلے کہ کوئی بڑا سیاسی حادثہ رونما ہو نواز شریف کو جمہوریت اور فیڈریشن کی خاطر وزارت عظمیٰ سے الگ ہو جانا چا ہئے۔ ان خیالات کا اظہار […]

پہلے نواز شریف کا احتساب ہو گا،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پہلے نواز شریف کا احتساب ہو گا،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)حکمران پارلیمنٹ آنے سے گھبرا رہے ہیں مگر انہیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔ نواز شریف استعفیٰ دیں ورنہ اپنے خلاف قومی تحریک کیلئے تیار ہو جائیں۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق فرانس چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

پانامہ پیپرز بارے تحقیقات سے انکار ناقابل برداشت ہے ،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پانامہ پیپرز بارے تحقیقات سے انکار ناقابل برداشت ہے ،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے وزیراعظم کی کرپشن کا پول کھول دیا ہے ، اگر نواز شریف کا دامن صاف ہے تو اْنھیں بین الاقوامی آڈٹ فرم سے تحقیقات کرانے میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے یس اپردو سے کیا، اْنھوں […]

حکمرانوں کے احتساب کا وقت قریب ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

حکمرانوں کے احتساب کا وقت قریب ہے،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کی جانب سے آئی سی آئی جے کے بیان کو غلط رنگ دیا گیا، بعدازاں آئی سی آئی جے کے سربراہ کے وضاحتی بیان کے بعد حکومتی ’’جھوٹ‘‘ کی قلعی کھل گئی لیکن شریف خاندان اور حکومت کی جانب سے کسی قسم کی شرمندگی کاکوئی اظہار نہیں کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار […]

وزیراعظم اخلاقی جواز کھوچکے مستعفی ہوجائیں،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،

وزیراعظم اخلاقی جواز کھوچکے مستعفی ہوجائیں،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،

پیرس(عمیر بیگ) دہشتگردی اور کرپشن کیخلاف جنگ میں قوم جنرل راحیل شریف کیساتھ ہے،وزیراعظم میاں نوازشریف اخلاقی جواز کھوچکے ہیں انہیں ازخود مستعفی ہوجاناچاہیے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے آپریشن ضرب […]

آرمی میں احتساب حکومت کے لئے امتحان سے کم نہیں ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

آرمی میں احتساب حکومت کے لئے امتحان سے کم نہیں ، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس (عمیر بیگ)آرمی چیف کا احتسابی عمل کے تحت فوجی افسروں کو برطرف کرنا جرات مندانہ اقدام ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ احتساب کے معاملے پر آرمی چیف کے اقدامات سویلین حکومت کیلئے […]

پی پی اور ن لیگ نے معیشت برباد کی،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پی پی اور ن لیگ نے معیشت برباد کی،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس (عمیر بیگ)پانامہ لیکس پر حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن نہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے افراد آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہجب […]

نیب کرپٹ حکمرانوں کو بے نقاب کرے :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،چوہدری سجاد ڈوگہ

نیب کرپٹ حکمرانوں کو بے نقاب کرے :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،چوہدری سجاد ڈوگہ

پیرس (عمیر بیگ)نیب ملک میں کرپشن و لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں کو بے نقاب کرے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حتساب کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والوں کو […]

لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ،حکومتی دعوے بے نقاب ہو گئے ،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ،حکومتی دعوے بے نقاب ہو گئے ،چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس(عمیر بیگ)گرمی کی آمد کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ حکومتی ناکامیوں اور لوڈ شیدنگ کے خاتمہ کے جھوٹے دعوں کو بے نقاب کر رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ سورج […]

پانامہ لیکس نے ن لیگی کرپشن پر مہر ثبت کردی ہے :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پانامہ لیکس نے ن لیگی کرپشن پر مہر ثبت کردی ہے :چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ

پیرس (عمیر بیگ)قوم کی دولت لوٹ کر بیرون ملک اثاثے بنانے والے بے نقاب ہونے چاہئیں،جو قانونی طریقے سے کاروبار کرتے اور اثاثے بناتے ہیں انہیں بیرون ملک ہرگز خفیہ سرمایہ کاری نہیں کرنا پڑتی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ نے ایک ملاقات میں یس […]