پیراسیٹا مول اور ٹیگرال کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے، چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،چوہدری سجاد ڈوگہ
پیرس (عمیر بیگ ) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،اور سینئر رہنما چوہدری سجاد ڈوگہ جان بچانے والی ادویات پیراسٹامول اور ٹیگرال کی قیمتوں میں 45فی صد اضافہ کو ظلم کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو دل ، مرگی ، ہیپاٹائٹس جیسی موذی مرض کے علاج کے […]