چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ مرحومین کی یاد میں گزشتہ روز تعزیتی ریفرنس
گجرات ( صغیر احمد قمر )چوہدری دینار احمد ایڈووکیٹ اور چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ مرحومین کی یاد میں گزشتہ روز تعزیتی ریفرنس گجرات بار کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت صدر گجرات بار چوہدری عمران اشرف ڈھلوں ایڈووکیٹ اور نقابت کے فرائض سیکرٹری بار گجرات چوہدری عمران طالب ایڈووکیٹ نے ادا کیے […]