بدہوکالس تادھامہ سڑک کی منظوری سے علاقہ کے عوام کے مسائل میں واضح کمی ہوگی،چوہدری عرباض طارق
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)وائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس نے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ بدہوکالس تادھامہ سڑک کی منظوری سے علاقہ کے عوام کے مسائل میں واضح کمی ہوگی،اس بہترین منصوبے کے آغازپرایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ کے دلی مشکورہیں،انہوں نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے درست فیصلہ کرکے […]