کرپٹ حکمرانوں نے ملک کی معیشت کو تباہ کرکے عوام کو غر بت دلدل میں دھکیل دیا،چوہدری عرفان احمدصفی
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)کرپٹ حکمرانوں نے ملک کی معیشت کو تباہ کرکے عوام کو غر بت دلدل میں دھکیل دیا ،امیرجماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمدصفی نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے غریب عوام کا پیسہ چورا کر دوسرے ملکوں میں اپنے عیاشیوں کیلئے محفوظ کرلیا جبکہ عوام کو غربت کے دلدل […]