counter easy hit

چوہدری قمر زمان

حکمران کشمیر کے معاملے میں دباؤ کا شکار ہیں ، چوہدری قمر زمان

حکمران کشمیر کے معاملے میں دباؤ کا شکار ہیں ، چوہدری قمر زمان

بیلجئم(بیورو چیف)کشمیر میں جاری تحریک آزادی اپنے منطقی نتیجے کے قریب پہنچ چکی ہے ، پاکستان اور کشمیر کے عوام آزادی سے کم کسی حل پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران کشمیر کے […]

حزب اختلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے،چوہدری قمر زمان

حزب اختلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے،چوہدری قمر زمان

بیلجئم(بیورو چیف)ن لیگ کے من مانے ٹی او آر ز قبو ل نہیں، حکومت نے تحقیقات کیلئے یک طرفہ فیصلہ کیا تو احتجاج اور عدالتی سے ر جوع کرنے کا آپشن موجود ہے۔چوہدری قمر زمانسینئر رہنماپیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ متحد ہ اپوزیشن کا کرپشن کے خاتمہ کیلئے […]

اشرافیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں: چوہدری قمر زمان

اشرافیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں: چوہدری قمر زمان

بیلجئم(بیورو چیف) مسلم لیگ ن نے نیب کو غیر فعال کر کے ثابت کیا ہے کہ احتساب صرف کمزور کا ہو گا، اشرافیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں، وزیر اعظم بھی کرسی چھوڑ کر خود کو احتساب کے لئے پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارتی بیلجئم نے […]

پاکستانی قوم اپنے عظیم محسن سے محروم ہو گئی، چوہدری قمر زمان

پاکستانی قوم اپنے عظیم محسن سے محروم ہو گئی، چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی وفات سے قوم عظیم محسن سے محروم ہو گئی۔ عبدالستار ایدھی جیسے مسیحا صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، ایسے خدمت گاروں کے نقش قدم پر چل کر انسانیت کی معراج تک پہنچا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو […]

عبدالستار ایدھی قوم کے اصل ہیرو ہیں،چوہدری قمر زمان

عبدالستار ایدھی قوم کے اصل ہیرو ہیں،چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی وفات پاکستانی قوم کے لئے ایک بڑا سانحہ ہے کہ عبدالستار ایدھی نے جس طرح قوم کی خدمت کی وہ کبھی بھلائی نہیں جا سکے گی۔ وہ پاکستانی قوم کے مسیحا اور اصل ہیرو تھے اور ان کی ناقابل فراموش خدمات پاکستانی قوم کے لئے ایک بڑا اعزاز ہیں۔ ان […]

عید کے بعد حکومت کیخلاف سڑکوں پراحتجاج ہو گا :چوہدری قمر زمان

عید کے بعد حکومت کیخلاف سڑکوں پراحتجاج ہو گا :چوہدری قمر زمان

بیلجئم(بیورو چیف)عید کے بعد حکومت کے خلاف سڑکوں پراحتجاج ہو گا اور پاناما لیکس بارے شریف خاندان کی کرپشن کو اجاگر کیا جائے گا۔ملک اس وقت مسائل میں پھنسا ہوا ہے وفاقی حکومت عوام کے مسائل کے حل میں ناکام ہو گئی ہے۔ان خیالات کا اظہارچوہدری قمر زمان سینئر رہنام پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم نے […]

شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں :چوہدری قمر زمان

شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں :چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)شرپسند عناصر ایک بار پھر کراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں مگر سندھ حکومت ایسا نہیں ہونے دیگی۔ امجد صابری کے قاتلوں کو بہت جلد کیفرکردارتک پہنچایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹیبیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے […]

ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں :چوہدری قمر زمان

ملک دشمن قوتیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں :چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)کراچی میں امجد فرید صابری کے قتل اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے سید اویس شاہ کے اغواء کیانتہائی افسوس ناک ہے،ج کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، چوہدری قمر زمان

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے، چوہدری قمر زمان

بیجیئم (بیورو چیف) سستے رمضان بازاروں کے نام پرغریب عوام سے مذاق کیا جارہا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم نے یس اُردو سے خصوصی ملاقات کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں دستیاب اشیا نہ تو معیاری ہیں اور نہ ہی سستی ، […]