counter easy hit

چوہدری مبشر

ن لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے :چوہدری مبشر

ن لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ مہنگائی سے غر یبوں کو قتل کر رہی ہے ،حکمرانوں کا اقتدار ملک میں غر بت کے خاتمے کے بجائے غر یبوں کے خاتمے کیلئے ہے ،موجودہ حکمرانوں کا اقتدار میں رہنا کسی بھی صورت ملک اور قوم کے مفادمیں نہیں۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحیرک انصاف کشمیر زون […]

حکمرانوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا ،چوہدری مبشر

حکمرانوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا ،چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمرانوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہو گا۔ پانامہ لیکس انکشاف حکمرانوں کے لئے گلے کی ہڈی بن چکی ہے جس کو وہ نہ تو نگل سکتے ہیں اور نہ ہی اْگل سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون فرانس نے یس اُردو سے کیا، […]

بھارتی فوج کے مظالم حکومتی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہیں :چوہدری مبشر

بھارتی فوج کے مظالم حکومتی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہیں :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہیں اورکشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی چپ سمجھ سے باہر ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں […]

موجودہ دورحکومت عوام کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے ‘ چوہدری مبشر

موجودہ دورحکومت عوام کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے ‘ چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)ہم سیاست کوکھیل نہیں بلکہ عبادت سمجھتے ہیں۔موجودِدورحکومت عوام کیلئے وبالِ جان بنا ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران ملکی خزانے کوباپ دادکی جاگیرسمجھ کرلوٹ رہے ہیں۔ آنیوالادور تحریک انصاف کاہوگا۔ Post […]

مودی سے دوستی کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہی ہے :چوہدری مبشر

مودی سے دوستی کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہی ہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی مودی سے دوستی کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دو لاکھ کشمیری شہدا کی قبریں پوری دنیا میں انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے لمحہ فکریہ ہے Post […]

حکمران عزت سے اقتدار چھوڑ دیں، چوہدری مبشر

حکمران عزت سے اقتدار چھوڑ دیں، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانامہ لیکس میں ملوث وزیر اعظم اور ان کے درباریوں کو اب احتساب کے شکنجے سے کوئی نہیں بچاسکتا، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر سیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عزت کے ساتھ اقتدار چھوڑ کر گھروں کو واپس لوٹ جائیں بصورت […]

حکومتی کرپشن کیخلاف حزب اختلاف متحد ہے،چوہدری مبشر

حکومتی کرپشن کیخلاف حزب اختلاف متحد ہے،چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف تحریک انصاف قومی آواز بن چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا احتساب کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا سیاسی خود کشی کے مترادف ہو گا۔ لیگی حکومت کی کرپشن کے […]

حکو مت تحر یک انصاف کی مقبولیت سے خائف ہے:چوہدری مبشر

حکو مت تحر یک انصاف کی مقبولیت سے خائف ہے:چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران تحر یک انصاف کی مقبولیت سے خائف ہیں۔کرپٹ حکمرانوں کا جلد دھڑن تختہ ہو جائے گا۔ ان خیا لا ت کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا،۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکو مت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے تحر یک انصاف کے کارکنان […]

کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا :چوہدری مبشر

کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے ،وزیر اعظم اور دیگر نے گوشواروں میں غیر ملکی جائیدادیں ظاہر نہیں کیں ،ان کونااہل قرار دیا جائے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ فرضی مقبولیت […]

پاناما لیکس ڈرامہ نہیں حکمرانوں کے گلے کی ہڈی ہے :چوہدری مبشر

پاناما لیکس ڈرامہ نہیں حکمرانوں کے گلے کی ہڈی ہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاناما لیکس چند روز کا ڈرامہ نہیں حکمرانوں کے گلے کی مستقل ہڈی ہے ،قوم کو مقروض بنا کر بیرون ملک اربوں ڈالر کی جائیداد بنانا سنگین جرم ہے ، پاناما لیکس سازش نہیں غریب عوام کی آہ اور اللہ کی پکڑ ہے ،اگر وزیراعظم یہ حقیقت نہیں ما نتے اور سازش قرار دینے […]

حکومتی پالیسیاں عوام دشمن ہیں، چوہدری مبشر

حکومتی پالیسیاں عوام دشمن ہیں، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی) شریف حکومت کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں۔تحریک انصاف تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہے عید کے بعد مشترکہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

حکمرانوں کے برْے دن قریب ہیں، چوہدری مبشر

حکمرانوں کے برْے دن قریب ہیں، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کے برْے دن قریب ہیں، کچھ سیاسی جماعتیں اور قوتیں نواز شریف کو بچانا چاہتی ہیں مگر اب انہیں عوام کے غیض و غضب سے کوئی نہیں بچاسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمرانوں کی […]

پی ٹی آئی لوٹی دولت واپس لانے کیلئے کوشاں ہے، چوہدری مبشر

پی ٹی آئی لوٹی دولت واپس لانے کیلئے کوشاں ہے، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمران بدعنوان ہی نہیں ‘کرپٹ عناصر کے سرپرست بھی ہیں‘ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کرپشن مافیا کو جڑوں سے اْکھاڑنے اور حکمرانوں سے لوٹی ہوئی قومی دولت اْگلوانے کا عزم کر رکھا […]

حکمرانوں سے بھلائی کی توقع نہیں ہے،چوہدری مبشر

حکمرانوں سے بھلائی کی توقع نہیں ہے،چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ مہنگائی اور بے روزگاری سے غر یبوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہی ہے۔حکمران عوام دشمن پالیسیوں میں سہولت کار بن چکے ہیں ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں کر پٹ نظام کے خاتمے […]

کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشور ہے :چوہدری مبشر

کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشور ہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشور ہے پی ٹی آئی عمرا ن خان کی قیادت میں پاکستان کو کرپشن سے پاک ملک بنانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

امریکہ مطلب نکل جانے پرآنکھیں پھیرلیتاہے :چوہدری مبشر

امریکہ مطلب نکل جانے پرآنکھیں پھیرلیتاہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی) امریکہ اپنے مقصد کی بجاآوری کے لئے گلے لگاتاہے اورمطلب نکل جانے پرآنکھیں پھیرلیتاہے۔ اب وقت آچکا ہے کہ امریکہ کوواشگاف الفاظ میں کہہ دیاجائے کہ وہ افغانستان میں زمینی کارروائی کے لئے بھارت سے رجوع کرے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو […]

(ن)لیگ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، چوہدری مبشر

(ن)لیگ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن)لیگ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ حکومت کو عید تک کی ڈیڈ لائن دیدی ، وہ ٹی او آرز کا مسئلہ حل کر ے ورنہ حکومت […]

زبان درازی میں حکمرانوں کا کوئی ثانی نہیں :چوہدری مبشر

زبان درازی میں حکمرانوں کا کوئی ثانی نہیں :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ آئی ایم ایف دوست بجٹ ہے ،حکمران اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے نہ صرف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں بلکہ زبان درازی میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]

پنجاب کے بجٹ نے بھی مایوس کیا ہے،چوہدری مبشر

پنجاب کے بجٹ نے بھی مایوس کیا ہے،چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کے بعد پنجاب کے بجٹ نے بھی مایوس کیا ،ٹیکسوں کی بھرمار سے عوام کو نیا رگڑا لگے گا، مہنگائی کا سیلاب آئے گا ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اسے عوام دشمن […]

تحریک انصاف ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی ، چوہدری مبشر

تحریک انصاف ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی ، چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں نے غریب دشمن بجٹ پیش کرکے غریبوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ حکمرانوں نے اسمبلی ممبران کی تنخواہ میں لاکھوں روپے اضافہ جبکہ مزدور اور ملازم کی تنخواہ میں 10فیصد اضافہ کرکے ثابت کردیا ہے اس ملک کے خزانہ پر صرف اشرافیہ کا حق ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر […]

خواتین کو زندہ جلایا جاناباعث تشویش ہے،چوہدری مبشر

خواتین کو زندہ جلایا جاناباعث تشویش ہے،چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون چوہدری مبشر نے خواتین کو زندہ جلائے جانے کے واقعات پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان واقعات نے دورجہالت کی یاد تازہ کردی ایسا محسوس ہوتاہے کہ ہم پتھر کے ز ما نے میں رہ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دین اسلام دنیا کا واحد […]

اقتدار میں آکر عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ سے آزاد کرائیں گے ،چوہدری مبشر

اقتدار میں آکر عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ سے آزاد کرائیں گے ،چوہدری مبشر

پیرس(نمائندخصوصی)تحریک انصاف غریب آدمی کی نمائندہ جماعت ہے ہم اقتدار میں آ کر عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ سے آزاد کرائیں گے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان حکمرانوں کا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لا کر […]

رمضان بازار مذاق سے کم نہیں،چوہدری مبشر

رمضان بازار مذاق سے کم نہیں،چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں اور کرپٹ نظام کے جانے کا وقت آ گیا۔ تمام دعوؤں کے باوجود طویل غیر علانیہ لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر پی ٹی آئی کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی بدقسمتی ہے […]

ن لیگ کے پاس شفاف احتساب واحد حل ہے :چوہدری مبشر

ن لیگ کے پاس شفاف احتساب واحد حل ہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے پاس شفاف احتساب واحد حل بچا ہے ، تحر یک انصاف سڑکوں پرآئی تو حکومت کا چلنا ممکن نہیں رہے گا ،حکمرانوں کا دامن صاف ہے تو احتساب سے خوفزدہ کیوں ہیں۔ قوم کر پشن کیخلاف متحد ہو چکی ہے ،ن لیگ بھی ٹی اور آرز کے معاملے پر جتنی تاخیر […]