چوہدری محمداشرف دیونہ نے گورنمنٹ سرسیدگرلزہائی سکول لالہ موسیٰ کا خصوصی دورہ کیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے گورنمنٹ سرسیدگرلزہائی سکول لالہ موسیٰ کا خصوصی دورہ کیا،مرکزی چیئرمین پی ٹی یو چوہدری شہزاداحمدکائرہ،سکول کونسل کے ممبران حاجی ارشدمحمودالنور،حافظ غلام مرتضیٰ بٹ،سینئرصحافی عبداللطیف نجمی بھی ان کے ہمراہ تھے،،ہیڈمسٹریس مسزثمینہ بٹ،سینئرٹیچرپروین ملک اور دیگرنے انکاوالہانہ استقبال کیا،اور ایم پی اے چوہدری چوہدری اشرف […]