چوہدری محمدافضل گج کی قیادت میں قافلہ حضرت سخی لعل شہبازقلندرؒ کے مزارکے غسل کی تقریب میں شرکت کے بعدلالہ موسیٰ واپس پہنچ گیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری محمدافضل گجرڈنمارک آف ڈمیان کی قیادت میں قافلہ حضرت سخی لعل شہبازقلندرؒ کے مزارکے غسل کی تقریب میں شرکت کے بعدلالہ موسیٰ واپس پہنچ گیا،لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر چوہدری عمران اشرف پسوال گجرآف علی چک،صحافی جمیل احمدطاہر،عرفان سیالوی،رانامہتاب اسلم،چوہدری خالدمحمودنے ان کو پھولوں کے ہارپہناکروالہانہ استقبال کیا،شب […]