عبدالستار ایدھی کی کمی کبھی پوری نہیں ہوگی ،چوہدری مظہر گوندل
پیرس(نمائندہ خصوصی)چوہدری مظہر گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے عبدالستار ایدھی کہ وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کی خدمات پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لئے روشن ستارہ ہیں ان کی وفات سے ملک ایک درد دل رکھنے والی شخصیت سے محروم ہوگیا ہے اور […]