By Yesurdu on July 20, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت نے عوام کو قرضوں کے بو جھ تلے دبا دیا ہے مہنگا ئی میں بے پنا ہ اضافہ ہو چکا ہے مہنگا ئی کی وجہ سے لو گو ں کے لئے دو وقت کی رو ٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے عوام خو دکشیوں پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on July 18, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں پر بھارتی مظالم ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہیں، ان مظالم کا مقصد کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانا ہے لیکن تحریک آزادی کو روکنا اب کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]
By Yesurdu on July 16, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خسوصی)توانائی بحران حل کرنے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے کالا باغ ڈیم قومی مفاد کا ایک قابل عمل منصوبہ ہے جس سے نہ صرف سستی ترین بجلی پیدا ہوگی بلکہ کاشتکاری کے وسیع ترین منصوبے بھی پایہ تکمیل تک پہنچیں گے اور سیلاب کی روک تھام کیلئے بھی منصوبہ بندی ہوسکے […]
By Yesurdu on July 15, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) بھارتی فوج چا ہے جتنا ظلم کرلے وہ کشمیریوں کو اْن کے حق خود اردایت سے دستبردار نہیں کر واسکتی۔ بھارتی فوج جتنا ظلم کر ے گی کشمیریوں میں آزادی کی خواہش اْتنی ہی شدت سے اْبھر ے گی، ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس […]
By Yesurdu on July 14, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)امریکہ پاکستان کے ہر معاملہ میں دخل اندازی کرتا ہے لیکن مسئلہ کشمیر کو بھارت اور پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے کر خاموش رہتا ہے جبکہ دوسری جانب اشرف غنی کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے پر مصروف ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر ورائچ صدر مسلم لیگ ن […]
By Yesurdu on July 2, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ میں پولیس کیلئے خطیر رقم مختص کرنے کے باوجود پولیس کا رویہ نہیں بدلا اور عیدی ناکے لگا کر عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس […]
By Yesurdu on June 27, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں،اور عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ مہنگائی کے باعث عید کی خوشیوں میں بچوں کو شامل نہ کر سکنے کے باعث خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ اقتدار کے […]
By Yesurdu on June 25, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) (ن)لیگ کی حکومت بند گلی میں داخل ہو چکی ہے ، اس کے پاس احتساب کے سواکوئی راستہ نہیں بچا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کی نظروں میں حکمران نااہل […]
By Yesurdu on June 20, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کی طرح پنجاب حکومت بھی بری طرح ناکامی سے دو چار ہو چکی ہے ،صوبہ پنجاب اس وقت لاقانونیت کی آگ میں جل رہا ہے۔رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں ڈیڑھ ہزار سے زاہد افراد کا قتل صوبہ میں امن وامان کی ابتر ترین صورتحال کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ […]
By Yesurdu on June 9, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگانا حکومت کی عوام دشمنی کا ثبوت ہے ، اسحق ڈار شریف خاندان کے لیے کمائی کے نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ زراعت کے نام پر […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی بجٹ نے عوام کو مایوس کیا ہے۔وفاقی بجٹ عام عوام کیلئے نہیں بنایا گیا ،بجٹ کے بعد اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے ،یہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت کا آخری بجٹ ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدرہ منیر ورائچ نے […]
By Yesurdu on June 4, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)چھوٹے صوبے نظر انداز ،سرکاری ملازمین ،عوام کو کو ئی ریلیف نہیں ملا ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں 8سو ارب روپے رکھے گئے ہیں لیکن سندھ […]
By Yesurdu on May 29, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)ٹی او آر کمیٹی صرف پاناما لیکس تک محدود رہے تاکہ قوم کو اصل حقائق کا پتہ چل سکے،ہر قسم کی کرپشن کے خاتمے کیلئے قوم اٹھ کھڑی ہو۔ موروثی سیاست نے ہمارا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ بلاتعطل وزیراعظم ہاؤس میں بجلی کی فراہمی لوڈشیڈنگ سے ستائے غریب عوام کے ساتھ گھناؤنا مذاق […]
By Yesurdu on May 17, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پاک وطن کو لوٹنے والوں کا یوم حساب ضرور آئے گا،پاکستان کی خارجہ پالیسی ہر محاذ پر ناکام رہی، دیرینہ دوست دور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس امریکہ کی […]
By Yesurdu on May 11, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پا نا مہ لیکس نے حکمرا نو ں کی سو چنے سمجھنے کی صلا حیتیں ختم کر دی ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ حکو مت کی یہی زرا عت پالیسی رہی تو […]
By Yesurdu on May 5, 2016 چوہدری منیر ورائچ تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ) معاشی دہشت گردوں کو بھی تختہ دار پر لٹکانا ہو گا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگق فرانس کے صدر چوہدری منیر ورائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے کرپشن کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ناگزیر ہو چکی ہے۔پاک فوج اور پوری […]