حکومت نے شعبہ تعلیم و صحت کو نظر انداز کر دیا ،چوہدری منیر وڑائچ
پیرس(نمائندہ خصوصی)ٹیکسوں کی بھرمار کے باوجود پنجاب کا بجٹ خسارہ سمجھ سے بالاتر ہے ، حکمران قوم کی جیبوں پر ڈاکے مار رہے ہیں ، غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]