counter easy hit

چوہدری ندیم

کرپشن کے خلاف بڑے آپریشن کی ضرورت ہے ،چوہدری ندیم

کرپشن کے خلاف بڑے آپریشن کی ضرورت ہے ،چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن کے خلاف ضرب عضب سے بڑے آپریشن کی ضرورت ہے۔ انن خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کرپٹ عناصر کیخلاف بلا امتیاز آپریشن کر کے قومی خزانے سے لوٹی ہوئی پائی پائی برآمد […]

حکومتی پالیسیوں سے ملک مفلوج ہوچکا ہے،چوہدری ندیم

حکومتی پالیسیوں سے ملک مفلوج ہوچکا ہے،چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)حکومتی نااہلی اور ناقص پالیسوں سے پاکستان معاشی طور پر مفلوج ہو چکا ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگی حکومت قومی ادارے فروخت کر کے ملازمین کوفاقوں اور خود کشیوں کی […]

کرپشن کیخلاف سخت اقدامات کی ضرورت ہے :چوہدری ندیم

کرپشن کیخلاف سخت اقدامات کی ضرورت ہے :چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)نواز شریف اپنی غلطیوں سے پھنس گئے ، احتساب ہر سطح پرہونا چاہیے :ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپنی غلطیوں کی وجہ سے پھنس گئے ہیں۔ وزیر داخلہ اور چھوٹے میاں ان کے […]

وزیر اعظم نے مظلوم بننے کی کوشش کی، چوہدری ندیم

وزیر اعظم نے مظلوم بننے کی کوشش کی، چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)وزیر اعظم نے خطاب میں کوئی نئی بات نہیں کی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ، بہتر ہوتا وزیر اعظم پاناما لیکس سے سامنے آنے والے حقائق پر کوئی فیصلہ کْن قدم […]

آرمی چیف کا بیان قوم کی آواز ہے :چوہدری ندیم

آرمی چیف کا بیان قوم کی آواز ہے :چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)کرپشن کے خلاف چیف آف آرمی سٹاف کا بیان قوم کی آواز ہے۔ کرپشن کی بیساکھیوں پر چلنے والی لولی لنگڑی جمہوریت کا علاج وقت کی اہم ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے،چوہدری ندیم

چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے،چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)پاناما لیکس معاملے پر وزیراعظم کے بیٹے نے خود اعتراف کیا جبکہ وزیراعظم نے اپنے بیٹے کی صفائی پیش کرنے کی کوشش کی، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چیف […]

پانامہ لیکس سے حکمرانوں کی ساکھ ختم ہو چکی ہے، چوہدری ندیم

پانامہ لیکس سے حکمرانوں کی ساکھ ختم ہو چکی ہے، چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)کرپشن کے خاتمے کیلئے بھی ضرب عضب کی ضرورت ہے۔پانامہ لیکس نے حکمران خاندان کی اخلاقی و سیاسی ساکھ ختم کر دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چھوٹو گینگ کے ہاتھوں […]

نواز لیگ کے قائدین پا ناما لیکس میں بے نقاب ہو گئے :چوہدری ندیم

نواز لیگ کے قائدین پا ناما لیکس میں بے نقاب ہو گئے :چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)عوام صاف اور شفاف احتساب چاہتے ہیں ، پورے ملک میں احتساب کا نعرہ لگ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ اگر یہ کہا جائے کہ مسلم لیگ(ن)نے ہمیشہ […]

سیاست خدمت نہیں کاروبار بن چکی، چوہدری ندیم

سیاست خدمت نہیں کاروبار بن چکی، چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد سیاسی جماعتوں کے برطانیہ دورے نے عوام کو اضطراب میں مبتلا کردیا ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے کیا، انہوں نے کہا کہوزیراعظم نواز شریف اقتدار کو بچانے کے لیے ہر حد تک جائیں گے ، پانامہ لیکس […]

وزیر اعظم استعفیٰ دیں ، ٹیکس چوروں کا محا سبہ ہو نا چا ہیے :چوہدری ندیم

وزیر اعظم استعفیٰ دیں ، ٹیکس چوروں کا محا سبہ ہو نا چا ہیے :چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)پاکستان مسلم لیگ ق کے کارچوہدری برادران کی قیادت میں متحد ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس نے شریف خاندان کا کچا چٹھاکھول کر رکھ دیا ،ٹیکس […]

عوام حکمرانوں سے ضرور حساب لیں گے :چوہدری ندیم

عوام حکمرانوں سے ضرور حساب لیں گے :چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)حکمرانوں اور ان کے حواریوں کی توجہ صرف اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنانے پر مرکوز ہے،مگر وہ یاد رکھیں کہ شور مچا کر لوگوں کی حکومت کی ناکامیوں سے توجہ نہیں ہٹا سکتے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُردو […]

پاناما لیکس میں حکمران خاندان کا نام لمحہ فکریہ ہے،چوہدری ندیم

پاناما لیکس میں حکمران خاندان کا نام لمحہ فکریہ ہے،چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)پاکستان کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی ، معاملے کی شفاف انکوائری ملکی وقار کیلئے نا گزیر ہے، عزت دار آدمی کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ شرم سے چلو بھر پانی میں ڈوب مرے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے […]

وزیراعظم فوری طور پر عہدہ چھوڑ دیں ،چوہدری ندیم

وزیراعظم فوری طور پر عہدہ چھوڑ دیں ،چوہدری ندیم

پیرس (عمیر بیگ)میاں برادران کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں جنہوں نے ملکی خزانہ خالی جبکہ ملک کو اربوں ڈالرز کے قرض میں ڈبو دیا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس نے میاں برادران کی […]

حکومتی پالیسیوں نے زراعت کو خسارہ کا سودا بنا دیا، چوہدری ندیم

حکومتی پالیسیوں نے زراعت کو خسارہ کا سودا بنا دیا، چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)حکو مت کی جانب سے کا شت کا روں پر زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ ان کے معاشی قتل کے مترادف ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے میڈیا سے کیا ،انہوں نے کہا کہ کسان پہلے ہی لا تعداد ٹیکس ادا کر رہے […]

را کی پاکستان میں رسائی بند کرنا ہوگی،چوہدری ندیم

را کی پاکستان میں رسائی بند کرنا ہوگی،چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ) دہشتگر دی سے نجات کیلئے را کی ملک میں رسائی بند کرنا ہوگی۔ بھارتی ایجنسی را کے ایجنٹوں کی گرفتاریوں پر حکومتی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ قفرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے سامنے کون […]

ملکی قرضوں کے باوجود ملکی معیثت بہتر نہ ہو سکی: چوہدری ندیم

ملکی قرضوں کے باوجود ملکی معیثت بہتر نہ ہو سکی: چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)نواز لیگ کی طرز حکمرانی سے ملک کے ریاستی اداروں میں کرپشن، کمیشن، سفارش اورسیاسی مداخلت واقرباء پروری کو فروغ ملا ہے ،گزشتہ تین سال کے دوران ملکی معیثت غیر ملکی قرضوں کے باوجود اپنے پاؤں پر کھڑا نہ ہو سکی، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر […]

قومی اثاثوں کی بندر بانٹ ہی حکومت کی پہلی ترجیح ہے،چوہدری ندیم

قومی اثاثوں کی بندر بانٹ ہی حکومت کی پہلی ترجیح ہے،چوہدری ندیم

پیرس(عمیر بیگ)قومی اثاثوں کی بندر بانٹ ہی حکومت کی پہلی ترجیح ہے ، کشکول توڑنے کا نعرہ لگانے والے حکمرانوں نے قرضوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں […]

چوہدری محمد افضل کی چوہدری منیر احمد وڑائچ اور چوہدری ندیم سے پیرس میں ملاقات

چوہدری محمد افضل کی چوہدری منیر احمد وڑائچ اور چوہدری ندیم سے پیرس میں ملاقات

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ق سعودی عرب کے سینئر رہنما چوہدری محمد افضل کے دورہ یورپ پران کی پیرس آمد ہوئی۔ انھوں نے مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ اور مسلم لیگ یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم ڈھیرو گھنہ سے پیرس میں خصوصی ملاقات کی۔ جس میں […]

چوہدری منیر احمد وڑائچ سے چوہدری ندیم و چوہدری جاوید سدوال کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

چوہدری منیر احمد وڑائچ سے چوہدری ندیم و چوہدری جاوید سدوال کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداروں کی میٹنگ اہم پارٹی و موجودہ ملکی سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ سے پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری ندیم ڈھیروگھنہ اور ممتاز مسلم […]

چوہدری ندیم سابقہ وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

چوہدری ندیم سابقہ وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ یورپ کے صدر چوہدری ندیم سابقہ وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53