عوامی خدمت کا جذبہ ورثے میں ملا ہے،چوہدری نعیم اقبال
لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )ممتا ز سماجی سیاسی شخصیت سابق ناظم یونین کونسل گنجہ چوہدری نعیم اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی خدمت کا جذبہ ورثے میں ملا ہے اس کیلئے کوشاں ہیں ہمارے بزرگوں نے ہمیشہ عوام کی خدمت اور تابعداری کا درس دیا ہم سابق ڈی آئی جی […]