counter easy hit

چوہدری کامران گھمن

چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے فرانس میں تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے فرانس میں نئی تاریخ رقم کی ہے ان خیالات کا اظہار گرینڈ ڈنر میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے کیا انہوں نے کمیونٹی کے […]

سانحہ آرمی پبلک سکول نائن الیون سے بڑا سانحہ تھا، چوہدری کامران گھمن

سانحہ آرمی پبلک سکول نائن الیون سے بڑا سانحہ تھا، چوہدری کامران گھمن

پیرس: پیپلز پارٹی یورپ کوارڈینیٹر اور پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور فرانس کے معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول نائن الیون سے بڑا سانحہ تھا۔ جس کے زخم آج تک تازہ ہیں۔ اس قسم کی وارداتوں کے پیچھے موجود اصل اہداف تک رسائی […]

یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے یکجہتی اور انڈیا کی ہٹ دھرمی کی مزمت، چوہدری کامران گھمن

یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے یکجہتی اور انڈیا کی ہٹ دھرمی کی مزمت، چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلز پارٹی یورپ کے آڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور انڈیا کی ہٹ دھرمی کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے 27 اکتوبر مقبوضہ کشمیر ،آزاد کشمیر ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں […]

کربلا میں فکر حسینی علیہ السلام اور یزیدی سوچ کی جنگ ہوئی۔ چوہدری کامران گھمن

کربلا میں فکر حسینی علیہ السلام اور یزیدی سوچ کی جنگ ہوئی۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا ہے کہ سید شہداء حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے یزیدی افکار کی بیخ کنی فرما کر منزل اسلام اور قیصر نبوت کو محفوظ کیا۔ قوم مسلم شہداء کربلا کی خدمت دین کو خراج تحسین […]

ن لیگ صوبوں کے تمام وسائل پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے، چوہدری کامران گھمن

ن لیگ صوبوں کے تمام وسائل پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے، چوہدری کامران گھمن

پیرس: پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی اور انہیں حقوق دلا کر رہے گی۔ تحت لاہور والے جی ٹی روڈ سے باہر عوام کی بنیادی سہولیات اور حقوق سے محروم رکھا ہوا […]

جوزفین کرسٹینا سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں چوہدری کامران گھمن کو پھول پیش کرتے ہوئے

جوزفین کرسٹینا سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں چوہدری کامران گھمن کو پھول پیش کرتے ہوئے

بارسلونا: مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی و سماجی وویمن ووکر اور پیام امن سپین کی صدر جوزفین کرسٹینا نے سہوترہ ہاؤس بارسلونا میں امیدوار ممبر کتلان پارلمنٹ حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں پھول پیش کر کے […]

پیرس: ہم پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس: ہم پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ کہ ہم پارٹی کی ترقی کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں ہم پارٹی قیادت سے کیلئے کوئی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ہمیشہ کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ چوہدری کامران گھمن […]

تاریخ میں جس نے بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ غداری کی اس کا سیاسی مستقبل تاریک ہوا، چوہدری کامران گھمن

تاریخ میں جس نے بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ غداری کی اس کا سیاسی مستقبل تاریک ہوا، چوہدری کامران گھمن

فرانس: پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی ممتاز سماجی اور کاروباری گھمن نے کہا ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کا ستاھ دیا ہے، تاریخ گواہ ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دیں ہیں، مشکل وقت میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے والے کارکن پارٹی کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ […]

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے۔ دوست احباب نے پیرس ایئرپورٹ پر انکو الوداع کہا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

پیرس : چوہدری کامران گھمن کا یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ، علی حیدر سے بات کرنے پر مبارکباد

پیرس : چوہدری کامران گھمن کا یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ، علی حیدر سے بات کرنے پر مبارکباد

پیرس (کامران گھمن) پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصٰت چوہدری کامران گھمن نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک بات چیت کی اور مغوی علی حیدر سے بات کرنے پر مبارکباد اور علی حیدر کی خیریت دریافت کی۔ کہا بہت جلد علی حیدر بازیاب ہو […]