سگے بھتیجے نے آتشی اسلحہ سے فائر نگ کر کے چچا کو قتل کر دیا ،مقدمہ درج
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سگے بھتیجے نے آتشی اسلحہ سے فائر نگ کر کے چچا کو قتل کر دیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر کی حدود تھون روڈ پرقصور کے رہائشی مختار حسین عر ف مکھی ولدمحمد حسین گجر کو اس کے سگے عبدالغفارولد محمد اقبال قوم گجر نے اپنے 2کس […]