کراچی: چکن کی قیمت آسمان کو چھونے لگی
ملک کے دیگر شہروں کے مقابلے کراچی میں چکن سب سے مہنگا ہے، سخت گرمی میں بھی کراچی والے 320 روپے کلو کے حساب سے مرغ کا گوشت خرید رہے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد میں چکن 240 روپے کے حساب سے بک رہا ہے جبکہ کوٹٹہ اور پشار میں خریدار مرغ کا گوشت […]