یکم جنوری سے لے کر 4جنوری تک تھا نہ میں 10مقد مات درج ہو چکے ہیں
کھا ریاں(محمد ارشد چوہدری سے)یکم جنوری سے لے کر 4جنوری تک تھا نہ میں 10مقد مات درج ہو چکے ہیں جن میں نا جا ئز اسلحہ ،منشیا ت ،جعلی چیک اور کار ،مو ٹر سا ئیکل چو ری شا مل ہیں ،پہلا مقد مہشا دی شدہ عورت کو اغواء کر نے پر درج ہو ا،تفصیل […]