By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Bajaur, family, house, killed, people, roof falling, wounded, افراد, باجوڑ, جاں بحق, خاندان, زخمی, مکان, چھت, گرنے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

باجوڑ: شدید بارشوں کے باعث تحصیل ماموند میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برہ موخا میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 Abbottabad, earthquake, house, killed, people, roof, women, افراد, ایبٹ آباد, جاں بحق, خواتین, زلزلے, مکان, چھت اہم ترین, مقامی خبریں

ایبٹ آباد : گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث یونین کونسل ناڑہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں ہو گئے۔ اگزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث ایبٹ آباد کی یونین کونسل ناڑہ میں ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 baby, debris, falling, multan, muzaffarabad, roof, schools, اسکول, بچے, مظفر آباد, ملبے, ملتان, چھت, گرنے اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : مظفرآباد میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں واقع نجی اسکول میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اسکول کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 39 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 falling, female, house, injured, lahore, people, roof, افراد, خواتین, زخمی, لاہور, مکان, چھت, گرنے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : زخمی ہونے والے تمام افراد بجلی کی بندش اور گرمی کے باعث چھت پر سوئے ہوئے تھے۔ گھر کی چھت بوسیدہ اور کچی ہونے کے باعث گر گئی جس سے تمام افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 6 خواتین جبکہ 2 بجے شامل ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 2 people killed, 2 افراد, falling, injured, roof, Shahdara, جاں بحق،, زخمی, شاہدرہ, چھت, گرنے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے باعث 3 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ چھت گرنے کے باعث 2 جاں بحق جبکہ 1 زخمی بھی ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 5سالہ, اسپتال, الزام, انصاف, بچی, مریدکے, چھت اہم ترین, مقامی خبریں

مریدکے (یس ڈیسک) مریدکے میں چھت سے گرنے والی 5 سالہ بچی لاہور کے جنرل اسپتال میں دم توڑ گئی۔ ورثا نے ڈاکٹروں پر غفلت کا الزام لگا دیا۔ اسپتال انتظامیہ نے الزام مسترد کر دیا ۔ورثا نے الزام لگایا کہ مریدکے کی رہائشی ان کی 5 سالہ بچی مہک شہزادی گزشتہ روز گھر کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 buried, fell, house, people, roof, rubble, Sialkot, افراد, دبے, سیالکوٹ, ملبے, مکان, چھت, گر گئی اہم ترین, مقامی خبریں

سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، اس میں بارہ افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعہ سیالکوٹ کے گاؤں کوٹلی آرائیاں میں پیش آیا، گائوں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی […]
By Yes 1 Webmaster on January 17, 2015 boiler, explode, factory, Faisalabad, Ground, injured, roof, workers killed, بوائلر, زخمی, زمین بوس, فیصل آباد, فیکٹری, مزدور جاں بحق, پھٹنے, چھت اہم ترین, مقامی خبریں

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت زمین بوس ہو گئی، ملبے تلے دب کر چار مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے، زخمیوں کو الائید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گنجان آبادی جا بجا بکھرا ہوا ملبہ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے گھروں کے درمیان واقع […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 falling, female, injured, lahore, pharmaceutical factory, roof, خواتین, دوا ساز فیکٹری, زخمی, لاہور, چھت, گرنے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے موہلنوال میں دوا ساز فیکٹری کی چھت گرنے سے 6 خواتین زخمی ہو گئیں۔ ملتان روڈ پر موہلنوال سٹاپ کے قریب فیکٹری کی چھت منہدم ہو گئی، فیکٹری میں دواساز کمپنی کی ملازم خواتین صبح کی شفٹ میں کام کیلئے موجود تھیں جو ملبے تلے دب گئیں۔ فوری طور […]
By Yes 1 Webmaster on December 29, 2014 2 others injured, 2افراد, explosions, gas, hafizabad, house, leakage, roof, حافظ آباد, دھماکا, زخمی, لیکیج, مکان, چھت, گیس اہم ترین, مقامی خبریں

حافظ آباد (یس ڈیسک) حافظ آباد کے ایک مکان میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکا ہوا۔ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے محلہ بہاولپورہ کے ایک مکان میں چولہے کی گیس کھلی رہ گئی تھی۔ صبح ناشتے کیلیے گھر کی خواتین نے چولہے میں آگ […]