چھوٹو گینگ کیخلاف ناکام آپریشن، اپوزیشن کا حکومت سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ
چھوٹو گینگ کے خلاف ناکام آپریشن پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج۔ حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے کے دوران چھوٹو گینگ کو جہنم واصل کرنے کا دعوی کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) چھوٹو گینگ کے معاملہ پنجاب اسمبلی کے […]