چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج ڈیرہ کائرہ پرآئیں گے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج ڈیرہ کائرہ پرآئیں گے،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء وچیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج 28اپریل صبح دس بجے لالہ موسیٰ آئیں گے ،جہاں وہ کائرہ برادران کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے کارکنان سے ملاقات کرینگے اور صحافیوں سے گفتگوکریں گے،صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق […]