انشاء اللہ ضلع گجرات کے چیئر مین شپ مسلم لیگ ق کو ہی ملے گی , مہر محمد الیاس
لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت یونین کونسل 5کالرہ کلاں کے امیدوار برائے وائس چیئر مین مہر محمد الیاس راہنما مسلم لیگ ق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ ضلع گجرات کے چیئر مین شپ مسلم لیگ ق کو ہی ملے گی کیونکہ اس جماعت کی جڑیں عوام میں ہے […]