۔،۔ جدا گانہ انتخابات ۔،۔
تحریر: طارق حسین بٹ دہلی کے حا لیہ انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار کامیابی سے مجھے ١٩٤٦ کے وہ انتخا بات یاد آگئے ہیں جس میں مسلم لیگ نے پورے ملک میں شاندار کامیابی حاصل کی تھی اور کانگریس اور ان کی حو اری جماعتوں کو شکستِ فاش سے دوچار ہونا پڑا تھا۔اس […]