By Yesurdu on March 4, 2016 آفیسر بلدیہ, چیف گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ ان ایکشن بلدیہ کے “28روپوش گھوسٹ “ملازمین کو شوکازنوٹس جاری تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ نے گزشتہ روز بلدیہ کے 28روپوش ملازمین جو صرف ڈیروں پر “خدمت “سرانجام دے رہے تھے اورخود کو ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے رشتہ دار کہتے تھے ان ملازمین کو […]
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2016 chief, defeat, education, Lifetime, military, pakistan, Raheel Sharif, terrorism, تاحیات, دہشتگردی, راحیل شریف, شعور, شکست, فوجی, پاکستان, چیف کالم

تحریر : امتیاز علی شاکر بچن میں ہم فوجی گاڑی یاقافلے کو دیکھتے ہی سلوٹ کیا کرتے تھے، عمر کے ساتھ شعور میں اضافے کے بعد دیکھاکہ پاک فوج کاوہ وقاروہ نہیں رہاجوبچپن ہواکرتاتھانہ صرف بچے سلوٹ کرناچھوڑ چکے تھے بلکہ بڑے بھی طرح طرح کی باتیں کرتے سنائی دیتے،ملک کے کونے کونے میں پھیلی […]
By Yes 1 Webmaster on November 28, 2015 Army, character, chief, global, historical, pakistan, Peace, pride, آرمی, امن, تاریخی, عالمی, فخر, پاکستان, چیف, کردار اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آئیوری کوسٹ پہنچ گئے ہیں جہاں پاک فوج کا دستہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات ہے۔ آرمی چیف دن بھر پاکستانی فوجیوں کے ساتھ رہے۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کو ان کی خدمات […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 chief, dubai, India, pakistan, playing, Shahryar Khan, stress, بھارت, دبئی, شہریار خان, پاکستان, چیف, کشیدگی, کھیلنا کھیل

دبئی : پاک بھارت سیریزکے حوالے سے حتمی فیصلے کا وقت آ پہنچا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جمعرات سے شروع ہونے والی میٹنگز کے دوران دونوں بورڈز حکام میں بھی دوٹوک بات ہوگی، پہلے روز آئی سی سی کی ویمنز کمیٹی کا اجلاس شیڈول ہے، چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی جمعے کو مل بیٹھے گی، آئی سی […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 chief, demands, political parties, Provincial Election Commission, rejected, resignations, Sardar Raza Mohammad Khan, استعفوں, الیکشن کمشنرز, سردار رضا محمد خان, سیاسی جماعتوں, صوبائی, مسترد, مطالبہ, چیف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آبا: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد […]
By Yes 2 Webmaster on August 27, 2015 Army, chief, children, kill, meeting, people, Permission, Shawwal, اجازت, آرمی, بچوں, شوال, فوج, لوگوں, مارنے, ملاقات, چیف اہم ترین, مقامی خبریں

وادی شوال : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہم اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے اور بچوں کومارنے والوں کی جس نے بھی مدد کی انہیں بے نقاب کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 camp, Chief selector, front, karachi, open, report, Umar Akmal, Waqar Younis, رپورٹ, سلیکٹر, عمر اکمل, محاذ, وقار یونس, چیف, کراچی, کھول, کیمپ کراچی, کھیل

کراچی : ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بھی عمر اکمل کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کیمپ میں رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے بیٹسمین کو سری لنکا کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 chief, coach, defeats, hockey, humiliation, lahore, resigned, World, ذلت, شکستوں, لاہور, مستعفی, ورلڈ, چیف, کوچ, ہاکی لاہور, کھیل

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Ahmed Chinoy, chief, CPLC, karachi, office, removed, احمد چنائے, سی پی ایل سی, عہدے, چیف, کراچی, ہٹا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ ایک ہفتے میں نئے چیف کا تقرر کیا جائے گا۔ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے چیف احمد چنائے کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جس کے بعد گورنر سندھ […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 chief, Ghulam Qadir Thebo, karachi, police, Sindh high court, stop, work, روک, سندھ ہائی کورٹ, غلام قادر تھیبو, پولیس, چیف, کام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 2 روز قبل عدالت کے احاطے میں نقاب پوش پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں صحافیوں پر تشدد پر کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو اور ڈی آئی جی کراچی جنوبی کو تاحکم ثانی کام سے روک دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ نے ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی اور […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 chief, china, contracts, Indian, military, monitoring, pakistan, بھارتی, فوجی, مانیٹر, معاہدوں, پاکستان, چیف, چین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نیو دہلی (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کی پاکستان آمد پر بھارت جل بھن گیا۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنا تجزیہ کچھ یوں پیش کیا۔ چین اور پاکستان نے بھارت کے ساتھ باہمی نفرت، آپسی، سیاسی اور فوجی تعلقات کو طویل عرصے سے برقرار رکھا ہوا ہے۔ اکنامک ٹائمز نے لکھا کہ پاکستان اور […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 afghan, chief, Function, Guest, Kakul, long course, passing out, Special, افغان, تقریب, خصوصی, لانگ کورس, مہمان, چیف, کاکول, کی پاسنگ آئوٹ اہم ترین, مقامی خبریں

کاکول (جیوڈیسک) ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو بتیس ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ افغان چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں افغانستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی مہمان خصوصی […]
By Yes 1 Webmaster on March 8, 2015 action, Bear, Chief Election Commissioner, khyber pakhtunkhwa, Rigging allegations, الزام, الیکشن کمشنر, برادشت, خیبرپختونخوا, دھاندلی, چیف, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں 124 ووٹوں کیلئے بیلٹ باکس کافی تھا، دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث پیش کریں، کارروائی کریں گے، انتخابات میں پیسے لینے اور دینے والوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہیں۔ ایک انٹرویو میں چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھاکہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 Army, head, headquarters, India, ISI Chief, pakistan, Us, visits, آئی ایس آئی, افواج, امریکی, دورہ, سربراہی, وفد, پاکستانی, چیف, ہیڈ کوارٹر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کیلیفورنیا (یس ڈیسک) آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی عسکری وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر سینٹ کا دورہ کرے گا۔ ٹمپا فلوریڈا میں واقع سینٹ کام میں اعلیٰ امریکی فوجی حکام پاکستانی جنرل کا استقبال کریں گے۔ اتوار کی سہ پہر واشنگٹن پہنچنے والے اس عکسری وفد نے سی آئی چیف، […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 case, chief, hearing, killing, law, Peshawar High Court, sectarian, Target, سماعت, فرقہ وارانہ, قانون, ٹارگٹ, پشاور, چیف, کلنگ, کیس, ہائیکورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس داؤد خان پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 Ahmed Chinoy, CPLC chief, denied, home, karachi, printing, Rangers, احمد چنائے, تردید, رینجرز, سی پی ایل سی, چھاپہ, چیف, کراچی, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے نے کہا کل رات کو ساڑھے دس بجے 26 سالہ لاریب کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ لاریب کی فیملی نے بھی سی پی ایل سی سے رابطہ کیا تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کل رینجرز نے لاریب کو بازیاب کرا لیا […]
By Yes 2 Webmaster on December 12, 2014 democracy, Ghulam Qadir, Karachi police chief, pakistan, pti, تحریک انصاف, جمہوریت, غلام قادر, پاکستان, پولیس, چیف, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی میں کوئی بڑی خبر بنانا چاہتی ہے، پولیس محتاط ہے، کوئی خبر بننے نہیں دے رہی۔ پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے بتایا کہ پارٹی قیادت نے پولیس، رینجرز اور ہنگامی امداد کے شعبے بند کرنے کی کوشش […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 appointment, Chief Election Commissioner, controversial, hopes, party, الیکشن, امیدوں, تقرری, متنازع, پیپلز پارٹی, چیف, کمشنر کالم

تحریر: ایم ایم علی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد سردار محمد رضا خان کو آئندہ پانچ سالوں کیلئے ملک کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ان کی تقرری کی منظوری صدر پاکستان نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ۔سردار محمد رضا خان ایک غیر متنازع اور بے داغ شخصیت کے حامل سمجھے […]
By Yes 1 Webmaster on December 6, 2014 Chief Election Commissioner, Oath, office, retired, Sardar Raza Khan, today, آج, الیکشن کمشنر, حلف, ریٹائرڈ, سردار رضا خان, عہدے, چیف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق حلف برداری کی تقریب دوپہر ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔ Post Views […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 appointed, Economics, new Chief Election Commissioner, Sardar Raza Khan, University Punjab, الیکشن کمشنر, اکنامکس, سردار رضا خان, مقرر, نئے, پنجاب یونیورسٹی, چیف اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (یس ڈیسک) سردار رضا خان ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیئے گئے۔ حتمی فیصلہ رفیق رجوانہ کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ حکومت اور اپوزیشن نے سردار رضا کے علاوہ طارق پرویز اور تنویر احمد خان کے نام کمیٹی کے سپرد کیے تھے۔ 69 سالہ سردار محمد […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 appointment, Chief Election Commissioner, leaders, new, Shah, time, الیکشن, تقرری, خورشید شاہ, رہنماؤں, نئے, وقت, چیف, کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن […]