پولوشن فری ماحول ، چینی ریستوران میں صاف فضا کے الگ چارجز
ایک ایسے وقت میں کہ جب چین کے اہم بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک قرار دی جا چکی ہے ، مشرقی چین میں ایک ایسا ریستوران ہے جو اپنے گاہکوں سے پولوشن فری یعنی صاف فضا میں بیٹھنے کے چارجز الگ وصول کرتا ہے ۔ بیجنگ (نیٹ نیوز ) چینی خبر رساں […]