counter easy hit

چینی صدر

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بیجنگ میں جاری ایشیئن پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کی عوام اور سیاسی […]

نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشن

نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشن

تحریر: سید انور محمود چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران اقتصادی راہداری سمیت 51 معاہدوں پر دستخط ہوئے اور پاک چین تجارتی حجم 20 ارب ڈالر تک لانے پراتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے بھی معاہدے کیے گئے جن سے پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو […]

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

اوفا : روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ صدر ممنون حسین کے دورہ چین […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی چینی صدر سے ملاقات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ : چین کے دورے پر موجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی چن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سرحدی تنازعات، سمندری حدود کے مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے 6 روزہ دورے کے سلسلے میں آج چین کے […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بھی آصف زرداری ہی چلا رہے ہیں۔ کبھی وہ چینی صدر کو پکڑ کر لاتے ہیں تو کبھی سعودیہ

پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بھی آصف زرداری ہی چلا رہے ہیں۔ کبھی وہ چینی صدر کو پکڑ کر لاتے ہیں تو کبھی سعودیہ

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد، میڈیا ایڈوائزر ایم اے صغیر اور خزانچی صوفی سرفراز نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آج بھی آصف زرداری ہی چلا رہے ہیں۔ کبھی […]

چینی صدر کا دورہ روشن پاکستان کی بنیاد ہے: احسن اقبال

چینی صدر کا دورہ روشن پاکستان کی بنیاد ہے: احسن اقبال

لاہور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے دورہ سے پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوا ہے۔ دھرنے والے لوگوں نے ملکی ترقی کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کا کام چائنہ کی مدد سے جاری ہے اور اس […]

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

چینی صدر کے دورے میں تاخیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا عمران خان سے شکوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر اعظم نواز […]

چینی صدر شی چن پنگ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

چینی صدر شی چن پنگ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔اسپیکر قومی ا سمبلی ایاز صادق نے چینی صدر کا استقبال کیا۔ استقبال کرنےوالوں میںوزیراعظم، چیرمین سینیٹ اور کابینہ اراکین بھی شامل ہیں۔ چینی صدر سےاسپیکر قومی اسمبلی ،ڈپٹی اسپیکر، چیرمین سینیٹ،ڈپٹی چیرمین کی ملاقات جاری ہے۔چینی صدر اپنے وفد کے ہمراہ موجود ہیں۔ […]

چینی صدر سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات

چینی صدر سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی اور چینی صدر کو پاکستان میں خوش آمدید کہا۔ چین کے صدرسے سب سے پہلے آصف زرداری کی قیادت میں شیری رحمان اور سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے پاکستان کے ساتھ معیشت […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا، چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا، چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق چینی صدرشی چن پنگ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے خطے میں امن کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ ترجمان پاک فوج […]

چینی صدرعظیم رہنما ،پاکستان کے دوست اور بھائی ہیں،نوازشریف

چینی صدرعظیم رہنما ،پاکستان کے دوست اور بھائی ہیں،نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی چن پنگ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ چینی صدرعظیم رہنما ،پاکستان کے دوست اور بھائی ہیں، تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند، سمندروں سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔ […]

چینی صدر کی آمد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ

چینی صدر کی آمد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کی پاکستان آمد کے موقعے پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ہے اور چیکنگ پوانئٹس پر ایلیٹ فورس تعینات کر دی […]

چینی صدر کے دورہ پاکستان پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد گرفتار

چینی صدر کے دورہ پاکستان پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے جس سے قبل سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے لیے ایئرپورٹ سے لے کر […]

چینی صدر کے دورہ پاکستان میں 90 معاہدوں پر دستخط ہونگے

چینی صدر کے دورہ پاکستان میں 90 معاہدوں پر دستخط ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان پاک چین اقتصادی راہداری، گوادر ایئرپورٹ، ایٹمی توانائی، ٹیکنالوجی، توانائی اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کے 90 معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے علاوہ کئی منصوبوں کا […]

پاکستانی چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، شہباز شریف

پاکستانی چینی صدر کے دورے کے منتظر ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام چین کے صدر کے دورے کا بے تابی سےانتظار کر رہے ہیں۔ چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں کہ ان کا ملک پاکستان کے ہر مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھتاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےبیجنگ میں چین کےوزیر خارجہ وانگ ژی […]

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

چینی صدر جلد پاکستان آئیں گے، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز، وانگ ژی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقتصادی راہداری کے تحت چین پاکستان میں توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کہتے ہیں اقتصادی اور سیکورٹی تعاون دونوں ملکوں کے لیے اہم ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے مشیر […]

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چینی صدر ژی جنگ پنگ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے، اعلیٰ پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہو گی، ژی جنگ پنگ پاکستان میں چین کے تعاون سے توانائی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر ژی جن […]