نیویارک:رنگارنگ فیشن ویک کا آغاز،چینی ڈیزائنرز کی کلیکشن پیش
نیویارک …..امریکاکے شہر نیو یارک میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے، جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرزاپنی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔ 8 دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔اس موقع پر دیگر ممالک کی طرح چین سے تعلق […]